آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل کِس مقام پر تھیں آپ ؟
جہاں جا کر فوری واپس آنے کو دل چاہتا ہے مگر جان چھوٹ نہ رہی تھی کیونکہ بھائی ڈانٹ کا پورا کوٹہ اکیلے سنبھالے ساتھ تھے باقی بھائیوں کا فرض بھی اپنے کاندھوں پر سنبھالے۔
پہلے فیملی ڈاکٹر۔ پھر پرائیویٹ کلینک۔ سب اپنی مرضی سے کرتے پھر بھائی جان۔ آخر میں صبر کا پھل ہمیں کچھ زیادہ ہی میٹھا مل گیا جس کے لئے ہم کتنے عرصہ سے انتظار میں تھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top