آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکر ہے ایسے گھوڑا بیچارہ ہے۔ آپ کے ہاتھ میں واگ آ جاتی تو مظلوم، مسکین، بیچارہ، پتہ نہیں کیا کیا بن چکا ہوتا۔
اس بے زبان کو ہم نے کیا کہنا تھا سوائے اس کہ ۔کہ آپ کو جب نیچے گرائے تو دو چار بار اچھے سے پٹخے بھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top