اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

جب ہی لوگ ڈر رہے ہیں کوئی لگوانے نہیں جارہا اور بول رہے ہیں کہ جسے نہیں بھی ہوتا اُس کو بھی کورونا ہوجاتا ہے ویکسین لگوانے کے بعد۔
ویکسین میں کورونا کے مرے ہوئے جراثیم ڈالتے ہیں، لیکن چینیوں اور روسیوں نے پاکستان بھیجی جانے والی 'مفت' ویکسین کی شیشیوں میں ژندہ بھی ڈال دئیے ہونے ہیں۔ غیر مذہبوں سے کچھ بعید نہیں۔ امہ کے خلاف پہلے کرونا کے نام پر اور اب اس کی ویکسین کے نام پر عظیم سازش چل رہی یے۔ آپ احتیاط کیجیے گا، ہم ایک عمدہ محفلین نہیں کھونا چاہتے۔

ویسے بھی حد سے زیادہ بزدل یا بہت زیادہ سیانے لوگوں کا ڈرنا بنتا ہے۔
 
عبدالقیوم چوہدری صاحب آپ نے ہمیں کن میں شامل کردیا ہے (ویسے بھی حد سے زیادہ بزدل یا بہت زیادہ سیانے لوگوں کا ڈرنا بنتا ہے۔)
 
Top