ظفری
لائبریرین
میں ایسے ویسے کام نہین کرتی بس ویسے ہی جب کوئی نا ہو ڈانٹ کھانے کو تو میری سختی آ ہی جاتی ہے
تو پھر بات یہ ہوئی کہ ۔۔۔ نصیب اپنا اپنا ۔
میں ایسے ویسے کام نہین کرتی بس ویسے ہی جب کوئی نا ہو ڈانٹ کھانے کو تو میری سختی آ ہی جاتی ہے
لیں یعنی میرا نصیب خراب ہے جو میں ڈانٹنے والوں کے آگے آ جاتی ہوں یون کیوں نہیں کہتے کہ ڈانٹنے والے ہی فارغ ہیں۔۔۔۔۔۔۔
میرے پاس اتنا فالتو وقت نہیں کہ تمہارا انتظار کروں کہ تم کب آؤ اور کب تمہں ڈانٹوں۔

و علیکم السلام
یہ پچھلے دروازے سے آنے جانے کی عادت ابھی گئی نہیںپھر کہتے ہو کہ میں بڑا ہو گیا ہوں
![]()
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی۔
حسن ذرا دھیان رکھنا، میں کسی ضروری کام سے جا رہا ہوں۔
[/URL]دیکھ لیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ حسن کے تیور دیکھنے کے بعد کوئی بھی آپ کے بعد یہاں محفل پر نہیں آیا ۔۔۔۔
![]()