سوچو اور یہ سوچنے کی نیک عادت ڈالو کہ دوسرے جو کچھ سوچ رہے ہیں ، وہ بھی سچ ہو سکتا ہے ، نہ تم آسمان سے اُترے ہو اور نہ تمھارے حریف ۔
تمھیں وجود میں لانے کے لیے زمین اور آسمان نے اتنی ہی مشقّت اُٹھائی ہے جتنی مشقّت ، تمھارے حریفوں کو وجود میں لانے کے لیے اُٹھائی ہے۔
صبح بخیر
صبح بخیر
 
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ﺍﻟﺴَّ۔۔۔۔۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔ْ۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس خوبصورت اور ترو تازہ صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں اور بھلائیاں سب آپ کے لئے عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں صحتمند اور خوش رہیں، شاد و آباد رہیں اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک دین دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
 
ارشاد رسول ﷺ ہے جس شخص نے کسی واقعی (شرعی ) عذر کے بغیر ایک روزہ بھی ترک کردیا ، اگر وہ اُس کے بدلے تمام زندگی بھی روزے رکھے تو اُس کی تلافی نہ ہوسکے گی۔ (ترمذی)
 
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ﺍﻟﺴَّ۔۔۔۔۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔ْ۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس خوبصورت اور ترو تازہ صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں اور بھلائیاں سب آپ کے لئے عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں صحتمند اور خوش رہیں، شاد و آباد رہیں اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک دین دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام
آمین یارب العالمین
 
25 فروری اردو زبان کا قومی دن۔اپنی زبان کی شناخت کو یاد رکھیں اور اسے دوسری زبانوں کے رنگ میں میں رنگنے سے گریز کریں۔
شکریہ
صبح بخیر
 
آخری تدوین:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم
ﺍﻟﺴَّ۔۔۔۔۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔ْ۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اس خوبصورت اور ترو تازہ صبح کی ساری چاہتیں، مسکراہٹیں، محبتیں اور بھلائیاں سب آپ کے لئے عطا فرمائیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں صحتمند اور خوش رہیں، شاد و آباد رہیں اور ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں اللہ پاک دین دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام
 
DqU3RgqXQAAJDpN.jpg
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
زندگی بخیر
ایے اللہ
جب موت آے تو
تیرا کلمہ پاک ورد زبان ہو
ایے رب العالمین
روز محشر
رحمتہ للعالمین ﷺ
کی شفاعت نصیب فرمانا
ان لو گوں میں شامل فرمانا
جن سے تو راضی ہوا
آمین یا رب العالمین
اور میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے
جوآپ کی دعاہے اوروہ بھی جودل میں چھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیندکوفرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین​
 
قرآن کریم کی پہلی سورۃ ہی ہمیں الحمدللہ کا سبق دیتی ہے
مگر شکر ہم سے ادا کیا نہیں جاتا اور صبر ہم کرتے نہیں ۔
صبح بخیر زندگی
پرندے اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پھنستے ہیں
اگر دنیا فتح کرنا چاھتے ھو
تو آواز اور گفتگو میں نرمی اختیار کرو
کیونکہ لھجے کا اثر الفاظ سے زیاده ھوتا ھے
اے رب ہم تجھ سےتیری رحمت کےطلبگارہیں ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا
رَبَّنَا آَتِنَامِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَامِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے پروردگار! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے
آمین​
 
صبح بخیر !
اور اِس(ابراہیمؑ ) کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی ، سلام ہے ابراہیم ؑ پر ۔ نیکی کرنے والوں کو ہم ایسی ہی جزا دیتے ہیں۔ ( سورۃ الصفت 108 تا 110)
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا۔۔۔۔
نماز ہر متقی کے لیے وسیلہ تقرب ہے اور حج ہر کمزور کے لیے جہاد ہے ہر شے کی ایک زکوٰۃ ہوتی ہے اور بدن کی زکوٰۃ روزہ ہے۔ عورت کا جہاد شوہر کے ساتھ بہترین برتاؤ ہے۔
کسے رامیر نہ شد ایں سعاد
بکعبہ ولادت بمسجد شہادت
 
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر!
رسول ﷺ فرماتے تھے قیامت کے دن سورج کو لوگوں کے قریب کردیا جائے گا یہاں تک کہ اُن کے اور سورج کے درمیان ایک میل کا فاصلہ رہ جائے گا۔ (مسلم ،ترمذی)
 
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر!
رسول ﷺ فرماتے تھے قیامت کے دن سورج کو لوگوں کے قریب کردیا جائے گا یہاں تک کہ اُن کے اور سورج کے درمیان ایک میل کا فاصلہ رہ جائے گا۔ (مسلم ،ترمذی)
وعلیکم السلام.

Top