زیک کی متفرق تصاویر

زیک

ایکاروس
مئی کے اختتام سے کوئی تصاویر نہیں کھینچ سکا لیکن کچھ پرانی تصاویر ابھی تک کیمرے میں ہیں۔ کوشش کرتا ہوں کہ وہ ویک اینڈ پر پراسس کر کے پوسٹ کروں۔
 

زیک

ایکاروس
موسم بہار (اپریل) میں ایک ہائک کی تصاویر بوجوہ کافی دیر سے پوسٹ کر رہا ہوں۔

ہائیک کے آغاز پر صبح ڈاکری جھیل
 
آخری تدوین:
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top