کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
جیہ کے متعلق واقعی تشویش ہو رہی ھے اب تو کافی دن ہو گئے۔ اتنی لوڈشیڈنگ تو ہو نہیں سکتی تو پھر کیا ماجرا ھے؟ اللہ خیر ہی کرے
 

شمشاد

لائبریرین
وزارتوں کے توڑ جوڑ میں مصروف ہوں گے۔
چلو اچھا ہے اپنی محفل کا کوئی تو رکن حکومت میں آئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء اسے پیغام تو دے دو کہ اردو محفل والے مِس کر رہے ہیں، ادھر کا بھی چکر لگا لے۔
 

ماوراء

محفلین
ضرور عباس اور شمشاد بھائی۔ کہہ رہی تھی کہ مارچ کے مہینے میں فارغ ہو گی۔ تو شاید محفل پر بھی آئے۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں شمشاد بھائی۔ شادی کے بعد تو وہ ہمیں بھول ہی گئی ہے۔ :grin:
دو، تین دن پہلے بلاگ پر اس نے پوسٹ کی تھی کہ مارچ میں فارغ ہے۔ تو پہلے کی طرح آن لائن آیا کرے گی۔ تو امید ہے کہ محفل پر بھی آئے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کے بعد سبھی ایسے ہو جاتے ہیں، اردو محفل کے کئی ایک اراکین کی مثالیں موجود ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ان اراکین کی بات کی تھی جو شادی کروا کے اردو محفل سے غایب ہو گئے ہیں۔

میں تو ان کے برعکس ہوں۔ اور عمار بھائی اور یونس بھائی میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو اس کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں :eek:
 

شمشاد

لائبریرین
پہا جی آپ کی بھی مثال سامنے ہی موجود ہے جو اکثر اوقات یہاں ہی پناہ گزین نظر اتے ہو:p:p

فکر نہ کرو تمہارا بھی یہی حال ہونا ہے جو ان اراکین کو ہوا ہے جن کی اردو محفل میں رہتے ہوئے شادیاں ہوئی ہیں۔ کہو تو نام گنواؤں؟
 

F@rzana

محفلین
میں ’زندگی‘ کو مس کررہی ہوں، بار بار کھو جاتی ہے، ڈھونڈ دھونڈ کر لانا پڑتا ہے ڈھیٹ کو :rolleyes:
 

زینب

محفلین
میں نے ان اراکین کی بات کی تھی جو شادی کروا کے اردو محفل سے غایب ہو گئے ہیں۔

میں تو ان کے برعکس ہوں۔ اور عمار بھائی اور یونس بھائی میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو اس کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں :eek:


عمار اور یونس میرے فرینڈ ہیں میرا ساتھ نہیں دین گے تو اور کس کا ساتھ دیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin::grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top