سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
لطیفہ یہ ہے کہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی ف والوں نے اپنے پارٹی اکاؤنٹس کی کوئی تفصیل بار بار مانگنے کے باوجود بھی الیکشن کمیشن کو نہیں دی ہوئی۔
لیکن ان کا اصرار ہے کہ تحریک انصاف کو سزا دی جائے کہ جس نے تمام تفصیلات جمع کروا رکھی ہیں۔
 

ثمین زارا

محفلین
یہ عابد شیر علی جیسا آدمی خالو کی وجہ سے اس ملک میں کس کس کرسی پر نہ بیٹھا ۔ انگلینڈ میں کوئی دھیلے بھر کی جاب کر کے دکھا دیں یہ نالائق بھانجے ۔ باتیں کرتے ہیں ۔
مجھے اس دن کا انتظار ہے جب راحیل شریف ایک نئی پولیٹیکل پارٹی بنائیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top