ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم!
اس لڑی میں دو حسین خواتین سیما علی ام عبدالوھاب ہمیں پکار رہی تھیں لیکن کیا ہے کل کا دن ذرا ------ سا تھا تو نہیں آ پائی۔۔۔۔ بتائیے خوبصورت و خوب سیریت خواتین کیسی ہیں آپ؟؟؟ اللہ پاک آپ پر رحمت کرے۔۔۔۔ اس لڑی میں آ کر میں اتنے بلنڈر کرتی ہوں کہ اس سے دور ہی رہتی ہوں۔۔۔۔
 
Top