کاٹے نہ کٹے رے، رتیاں - آواز: رونا لیلیٰ

فرخ منظور

لائبریرین
کاٹے نہ کٹے رے، رتیاں - آواز: رونا لیلیٰ - فلم: امراؤ جان ادا 1972 - موسیقی: نثار بزمی

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=7ei3nlAqFFg[/ame]
 
تعبیر

محفلین
پاکستان نے بھی امراؤ جان ادا بنائی تھی؟آپ کا شکریہ اتنی محنت کر کے ھمارے لیے اتنے اچھے گانے پوسٹ کرنے کا۔ابھی نیٹ کام نہیں کر رہا جب مہربان ہو گا تو سب سنو ںگی اور کہوں گی
 
فرخ منظور

لائبریرین
پاکستان نے بھی امراؤ جان ادا بنائی تھی؟آپ کا شکریہ اتنی محنت کر کے ھمارے لیے اتنے اچھے گانے پوسٹ کرنے کا۔ابھی نیٹ کام نہیں کر رہا جب مہربان ہو گا تو سب سنو ںگی اور کہوں گی

بہت شکریہ تعبیر - اصل میں‌ تو سب سے پہلے پاکستان نے ہی امراؤ جان ادا بنائی تھی اور یہ 1970 کے اوائل کی بات ہے -
 
تعبیر

محفلین
میں نے جیو پر ڈرامہ دیکھا تھا اچھا تھا۔ اس فلم کا پتہ نہیں تھا۔ کیا وہ بھی اسی فلم کا گانا ہے جو حیدرآبادی دکن زبان میں ہے بول یاد نہیں آ ریے
 
Top