میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

تبسم

محفلین
سوچ رہی ہون اپ ہمیشہ میری شادی کی بات کیوں کرتے ہے میں اپنے ہاتھوں کو مہندی لگاتی رہتی ہوں کبھی خالی نہیں رکھتی کچھ دن سے نہیں لگا پا رہی تھی کاموں کے چلتے سفید سفید ہاتھ اچھے نہیں لگ رہے مجھے اس لیے سوچ رہی تھی لگا لوں
 
شمشاد

لائبریرین
او اچھا یہ بات ہے۔ میں کچھ اور ہی سمجھا تھا۔
یہ تو بڑی اچھی عادت ہے۔

ویسے تم نے یہ اتنا لمبا مراسلہ بالکل صحیح لکھا ہے۔ مجھے شک ہے کہ کسی اور نے لکھ کر دیا ہے۔ صرف ایک چھوٹی سے غلطی ہے "ہون" نہیں "ہوں" ہوتا ہے۔
 
کیسی نے بھی نہیں میں نے ہی لکھا اصل میں اس بار کوئی بھی کام نہیں کر رہی تھی
 
ماہی احمد

لائبریرین
سوچ رہی ہون اپ ہمیشہ میری شادی کی بات کیوں کرتے ہے میں اپنے ہاتھوں کو مہندی لگاتی رہتی ہوں کبھی خالی نہیں رکھتی کچھ دن سے نہیں لگا پا رہی تھی کاموں کے چلتے سفید سفید ہاتھ اچھے نہیں لگ رہے مجھے اس لیے سوچ رہی تھی لگا لوں
:love::love::love::love:
 
سیما علی

لائبریرین
اگر کسی انسان میں 99 برائیوں ہو اور ایک اچھائی ہو
تو اس کی برائیوں کو نہیں بلکہ اس کی ایک اچھائی کو بیان کرو۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
رومن اردو لکھ لکھ کر اب اردو لکھی نہیں جاتی
کوشش کرتے رہیں پھر رومن اردو لکھنے سے خود بیزار ہو جائیں گے ۔شروع میں ہمیں بھی مشکل تھی اب اُردو لکھنے میں جو مزا ہے وہ الگ ہی ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر کسی انسان میں 99 برائیوں ہو اور ایک اچھائی ہو
تو اس کی برائیوں کو نہیں بلکہ اس کی ایک اچھائی کو بیان کرو۔۔۔۔
اس مقولے کے مطابق تو اگر انسان میں ۹۹ اچھائیاں ہوں اور صرف ایک برائی ہو تو اس برائی کو ہی بیان کیا جانا چاہیے۔۔۔
 
Top