میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

شمشاد

لائبریرین
زمین پر سونے کا بڑا فائدہ ہوتا ہے :

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متعدد ثقافتوں میں زمین پر سونے کو ترجیح دی جاتی ہے جس کی کئی بہترین وجوہات ہیں- زمین پر سونا آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی کارکردگی میں بہتری لاتا ہے اور ساتھ ہی جسم میں خون کی گردش کو بھی فروغ ملتا ہے جس سے صحت مند زندگی گزارنے میں مدد ملتی ہے- زیادہ تر جاپانی باشندے اب بھی زمین پر ہی سوتے ہیں- بیڈ پر سونے کی صورت میں آپ کو اپنی جسمانی ساخت کے مطابق تکیہ اور میٹریس درکار ہوتا ہے جو آپ کو رات بھر پرسکون رکھے لیکن زمین پر سونا آپ کو ان تمام پابندیوں سے آزاد رکھتا ہے- آپ زمین پر جیسے چاہیں سو سکتے ہیں اور ماہرین کے مطابق یہ آزادی آپ کو پرسکون نیند فراہم کرتی ہے- اس عمل سے آپ کے جسم اور دماغ کے درمیان رابطہ بھی مضبوط ہوتا ہے- زمین پر سونے سے آپ کی جسمانی گھڑی اپنے تمام امور بہترین انداز میں سرانجام دینے کے قابل ہوتی ہے- اس طرح آپ نہ صرف صبح جلدی بیدار ہوتے ہیں بلکہ تمام دن تروتازہ بھی رہتے ہیں جس سے آپ کی پیداواری صلاحیتوں پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں- اس کے علاوہ زمین پر سونا آپ کے جسم میں متوازن توانائی بھی فراہم کرتا ہے جو کہ آپ کی صحت کو بہتر بنانے کے حوالے سے انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہے- آج ہر دوسرا فرد کمر درد کی شکایت کرتا نظر آتا ہے جبکہ اس مسئلے کا حل بھی زمین پر سونے میں پوشیدہ ہے- اس مرض کے شکار زمین پر سونے والے افراد کے کمر درد میں واضح کمی واقع ہوتی ہے- جس کی بنیادی وجہ آپ کی ریڑھ کی ہڈی کو بہتر انداز میں آرام ملنا ہے- اس کے علاوہ یہ عمل آپ کو کندھوں اور گردن کے درد سے بھی نجات فراہم کرتا ہے- اور یہی درد اکثر سر درد کا سبب بھی بنتے ہیں- زمین پر سونے کی صورت میں اس قسم کی کئی تکالیف سے محفوظ رہ سکتے ہیں- زمین پر سونے سے آپ کے جسم میں لچک پیدا ہوتی ہے۔
 
تبسم

محفلین

اچھا جی مجھے تو یہ سب نہیں پتا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
اب یہ بھی بتانا پڑے گا۔ میں نے اوپر اتنے فائدے گنوائے تو ہیں، اب یہ تو تم کو بتانا ہے ناں کہ کون کون سے ہیں۔
 
تبسم

محفلین
b6e14fa1af113a28a2f6bac470c9e9d7.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
تم نے کہا ہی نہیں تھا اپنے لیے چائے گا۔ اور ویسے بھی چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے، اس لیے تم نہ ہی پیا کرو۔
 
Top