بقول مُرشدی، میرا انتخابی نشان چمچہ ہے کیونکہ مَیں خُود کو عوام کا چمچہ سمجھتا ہُوں، میرا ماننا ہے کہ چمچہ ہی رنگ و نسل، ذات، پات اور عمر کے فرق کے بغیر انسان کی ضرورت پوری کرنے میں مدد دیتا ہے، اس لیے انہوں نے اس کو میں نے اپنا انتخابی نشان بنا رکھا ہے۔یہ آپ انتخابی نشان "چمچہ" ہی کیوں منتخب کیا؟ اس کی "لوٹا" بھی تو ہو سکتا تھا؟
"لوٹا" بھی رنگ و نسل، ذات، پات اور عمر کے فرق کے بغیر انسان کی ضرورت پوری کرنے میں مدد دیتا ہے۔چمچہ ہی رنگ و نسل، ذات، پات اور عمر کے فرق کے بغیر انسان کی ضرورت پوری کرنے میں مدد دیتا ہے
چمچہ ذرا زیادہ مُعتبر اور قابلِ قبول ہے۔"لوٹا" بھی رنگ و نسل، ذات، پات اور عمر کے فرق کے بغیر انسان کی ضرورت پوری کرنے میں مدد دیتا ہے۔
لاہور میں کہیں بھی اُتریں، کِسی بھی لڑکے بالے سے اِستفسار کریں کِہ تُرکی ٹوپی پہنے ہاتھ میں سٹک تھامے گلے میں طلسمی رومال ڈالے ہُوئے ایک جوانِ رعنا کی تلاش ہے تو وُہ قبلہ مُرشدی کے گھر تک آپ کو پہنچا دیں گے۔یہ آپ کے مرشد سے میری ملاقات کہاں ہو سکتی ہے؟