گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

محمل ابراہیم

لائبریرین
السلام علیکم
مقدس آپی میں نے تین صفحات ہی پوسٹ کیے ہیں دو کل کر دوں گی ان شاء الله اب جا رہی پڑھائی کرنے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
لٹل لیڈی میرا حصہ کہاں ہے؟ میں واپس آ گیا ہوا ہوں۔
حاضر ہوں بھیا۔
مقدس بہنا۔ میرے حصے کے صفحات بتا دیجیے۔

بھیازز میں نے صفحات دئیے ہیں، سوری تھوڑا لیٹ ہو گئی آج کل جاب میں بہت مصروفیت ہے، شمشاد بھیا یہاں پر ذرا نظر رکھیے گا پلیز
 
Top