گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

الحمد للہ یہ کتاب بھی مکمل ہوئی۔ گو کے اس دفعہ اراکین لائبریری مصروفیت کی وجہ سے بھرپور حصہ نہ لے سکے، اس لیے تھوڑی تاخیر سے مکمل ہوئی، لیکن ہو گئی۔
محب علوی
محمد شعیب
مقدس
واہ وا! تمام ارکان محفل کو بہت بہت مبارک ہو اور ساتھ ہی ٹائپ کرنے والے احباب کا تہ دل سے شکریہ کہ اس اہم ترین اور ضخیم ترین کتاب کو یونی کوڈ میں منتقل فرمایا۔ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء۔ یہ دوسرا سنگ میل ثابت ہوگا۔
 
Top