شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

اے خان

محفلین
السلام علیکمُ
کیسے ہیں آپ؟ابھی تو مسائل آئے نہیں فکر اتنے پہلے سے کیوں؟؟؟؟؟؟
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے خیریت سے ہوں وہ دراصل ہر چیز کی فکر پہلے سے کرنی چاہیے. تاکہ بعد میں آنے والے حالات میں کوئی مسئلہ نہ ہو
 

سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے خیریت سے ہوں وہ دراصل ہر چیز کی فکر پہلے سے کرنی چاہیے. تاکہ بعد میں آنے والے حالات میں کوئی مسئلہ نہ ہو
بہت اچھے کبھی کبھی ساری
اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کا کیا
والا حا ل ہو جاتا ہے ۔بہتری اس میں ہے کہ اللّہ پر بھروسہ رکھیں۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
عمران بھائی مثالیں رہنے ہی دیں۔ وہ ہیں بھی پنجابی زبان میں اور آپ جانتے ہیں کہ پنجابی زبان کی مثالیں دینے سے لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جب مسائل نہیں ملے تو حل کس کا؟؟؟
شادی شدہ کا کوئی ایک مسئلہ ہو تو برائے بھی۔
یہ قریب الحادثہ ہیں ۔ ابھی عنقریب ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔
ویسے "تعزیت کے لیے نیک خواہشات" حفظ ما تقدم کے طور پر پیش کیے دیتے ہیں ہم ۔۔
 

سید عمران

محفلین
Top