اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

میں سب سے پہلے تو اپنی بہت ساری جائز خواہشات پوری کرنے کا کہوں گا جن کا کہ میرے پیاروں اور ان سے متعلق حقوق اور فرائض کی انجام دہی سے ہے۔
پھر میں اپنے بچوں کا فیوچر اشیور کروں گا، اس کے بعد اپنے حال کو بہتر بنواؤں گا اور پھر اس کے بعد میرے اندر شرم اور غیرت بچ گئی تو میں دنیا کے مستحق لوگوں کے بلا کسی تفریق کے کام آنے کی کوشش کروں گا۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائیں! یہاں تو جن کے بارے میں باتیں ہو رہی تھیں ناں یہ بکریاں کہاں سے اندر آگئیں؟

اب بتاؤں اگر میرے پاس جن بابا آ جائے تو ۔۔۔۔ میں ڈر جاؤں گی :(
 

شمشاد

لائبریرین
وہی ہیں۔ لیکن یہ 501 روپے والی بات کسی اور کو نہیں بتانی کہ یہ صرف بھتیجی کے لیے خاص رعایت تھی۔
 

سیما علی

لائبریرین
جنوں سے سچ مچ بھیا ہمیں تو ڈر لگتا ہے بے ہوش ہی پڑے ہونگے۔آپی کو ہوش میں بھی آپکو بھی لانا پڑے گا۔۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اب جن کی مدد ہی لیتے ہیں۔۔۔۔پر چاہیے بھی تو تین :cool:
مرحبا ، حبّذا ، حاشا و کلّا !!! یہ تو خوش قسمتی اور حسن اتفاق کا چمتکار ہی ہو گیا !!! ۔
ہم نے تو اب تک یہی سنا ہے کہ جن بھی تین خواہشات پوری کرنے کی پیش کش کرتا ہے ۔ اب تو بھیا دوڑے نہیں جن کی طرح اڑتے آئیں گے۔
 
Top