'جمہوریت پسند خواتین صحافیوں کو زیادہ نشانہ بنایا جا رہا ہے'

سیما علی

لائبریرین
ایک اور جمہوریت پسند لبرل آنٹی کی منافقت چیک کریں۔ سندھ میں سیلابی تباہی پر بھی تنقید وزیر اعظم پر کر رہی ہے اور پیپلز پارٹی جسکی سندھ میں حکومت ہے پر کوئی تنقید نہیں
شاید بارش پر بھی وزیر اعظم کا حکم چلتا ہو نعوذ باللّہ
 

سیما علی

لائبریرین
پچھلے ۳۰ سال سے ہماری صحافی برادری کا انتہائی شرمناک کردار ہے۔ ہم مختلف سیاسی جماعتوں کے ڈاکیے بنے ہوئے ہیں، سینیر صحافی مظہر عباس کا اعتراف
اسی لئے ان جانبدار صحافیوں کو لفافہ کہنا بالکل جائز ہے
اور تو اور کراچی کی بارش پر سوشل میڈیا اتنا پاگل ہوگیا کہ کوریا کہ مگر مچھ کراچی کے پانی میں دیکھا دیے:devil2:
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
اور تو اور کراچی کی بارش پر سوشل میڈیا اتنا پاگل ہوگیا کہ کوریا کہ مگر مچھ کراچی کے پانی میں دیکھا دیے:devil2:
اب جمہوریت پسند فوج مخالف صحافیوں نے ایک دوسرے پر حراسگی کے الزامات اور قانونی نوٹسز بھیجنے شروع کر دئیے ہیں :)
جرنیلوں کو بدنام کرنے نکلے تھے خود بدنام ہو گئے
 

جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم کو کھلے عام زانی، چرسی اور ان کی بیگم کو پیرنی و جادوگرنی کہنے والے کہتے ہیں کہ میڈیا ابھی آزاد نہیں ہوا۔
 

جاسم محمد

محفلین
ان جمہوریت پسند صحافیوں کا صحافت سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔ ہاں حکومت اور ریاست مخالف پروپگنڈہ سے ہے
 

زیک

مسافر
یہ کیا لڑی ہے؟ کیا صاحبِ لڑی کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ سب پوسٹ کرتے شرم آتی ہے؟
 

جاسم محمد

محفلین
احتجاج کام کر گیا۔ جمہوریت پسند خواتین نے اپنے نئے متفقہ اعلامیہ میں تمام جماعتوں کے ٹرولز پر حراسان کرنے کی ذمہ داری عائد کی ہے
 

جاسم محمد

محفلین
پاکستان کے جمہوریت پسند صحافی خبر کی درستگی کو اپنی انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں۔ بعض اسے حراساں کرنے سے بھی تشبیہ دیتے ہیں
 

جاسم محمد

محفلین
اپنی محبوب جماعتوں کا نام آنے پر جمہوریت پسند خاتون صحافیوں کا اینٹی حراسمنٹ قرارداد پہ دستخط کرنے سے انکار
 

جاسم محمد

محفلین
غریدہ فاروقی بمقابلہ غریدہ فاروقی
شہباز شریف کے متنازعہ بیان کی معافی پر:
Eh-X5AIWoAAZCe4

سی سی پی او لاہور کے متنازعہ بیان کی معافی پر:
Eh-X5hwXkAEEvdO
 

جاسم محمد

محفلین
عاصمہ شیرازی بمقابلہ عاصمہ شیرازی
شہباز شریف کے متنازعہ بیان کی معافی پر:
Eh-RtzrXYAAOPut

سی سی پی او لاہور کے متنازعہ بیان کی معافی پر:
Eh-RuJlXcAEKZVd
 
Top