ملک بھر میں ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو کا آج آغاز ہو گا

sobiaanum

محفلین
plantaiondrive09.jpg

ملک بھر میں آج ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو کا آغاز ہو گا۔

تفصیلات ک متابق ملک بھر میں آج ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔

پاکستان کو سر سبز و شاداب اور آلودگی سے پاک بنانے کے مشن کا آغاز ہو گیا، وزیراعظم نے قوم کو شجرکاری مہم میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں شامل ہے جس سے نمٹنے کیلئے شجرکاری انتہائی اہم اور ناگزیر ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ خود شجرکاری مہم میں حصہ لوں گا، وزراء و ارکان پارلیمنٹ بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لیں، 2023 تک 10 ارب درخت لگانا ہمارا ہدف ہے۔
مزید پڑھیے: ملک بھر میں ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو کا آج آغاز ہو گا
 
جاسم محمد

کئی لاکھ درخت انھوں نے کے پی کے میں بھی لگائے تھے ۔۔ وہ کیا ہوئے؟؟؟؟
سارا وقت پاکستانی میڈیا پر جاری مایوسی اور منفی سوچ درست روش نہیں۔ جہاں جہاں بھی ماضی میں درخت لگائے گئے تھے سب سبز و شاداب علاقے بن گئے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ صاحب جن کا نام نامی وقار ملک ہے کیا خود بھی اسی جاہل قوم کا حصہ ہیں یا ان تشریف آوری مریخ سے ہوئی ہے۔۔۔ ویسے ان یوتھیوں کو تو نیازی صاحب تہذیب دیے نہ سکے۔۔۔ باقی بیچاری جاہل قوم کو کیا دیں گے۔۔۔۔
117399376_10157825039494527_3152912895280215906_n.jpg
 
زیک

مسافر

جاسم محمد

محفلین
Locals uproot trees of PTI lawmaker's plantation campaign in Khyber over land dispute

One of the men who uprooted dozens of plants said the tree plantation drive had been "forcefully" carried out "on private land" of citizens.

In comments shortly afterwards, MNA Afridi admitted that the plantation campaign had been carried out on private property.

اب جاہل کون؟

میرے خیال میں اس علاقے کا دورہ شاہد افریدی اور بوٹ راحیل شریف بھی کر چکے ہیں۔۔۔۔۔۔
متنازعہ اراضی ہے دو قبائل کا۔۔۔۔۔۔
 
Top