سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اے وطن کی سجیلی ایجنسیو یہ رقبہ تمہارے لئے ہیں
اگر تو یہ ہیڈکوارٹر منتقل کرنے کے لیے ہے تو ایک بہترین فیصلہ ہے۔ شہر کے بیچوں بیچ آئی عمارت سخت سیکورٹی کی وجہ سے عوام کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اگر تو یہ ہیڈکوارٹر منتقل کرنے کے لیے ہے تو ایک بہترین فیصلہ ہے۔ شہر کے بیچوں بیچ آئی عمارت سخت سیکورٹی کی وجہ سے عوام کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہے۔
یہ روایتی حکومت مخالف فیک نیوز ہے۔ آئی ایس آئی کو یہ الاٹمنٹ 2018 میں آپ کے اپنے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کی تھی۔ حکومت نے آج اس الاٹمنٹ پر ن لیگی دور کے معاہدہ کے مطابق واجب الاداء رقم لینے کا فیصلہ کیا ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top