سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
57-A9-C627-8-E51-49-ED-AD4-F-91-ED53-FEEE60.jpg
 
یاسر حسنین

محفلین
اب یہ عظیم قوم تاریخ، فلسفہ اور سائنس بھی ٹی وی ڈراموں سے سیکھے گی :)
ان بے چاروں کو انٹرٹینمنٹ کے نام پر جو دیا جاتا ہے اور جو دیا جا رہا ہے اس سے یہی ہو گا۔ ڈرامے اور افسانوں کو حقیقت ہی سمجھیں گے۔ کئی لوگ دانش میں خود کو تلاش کرتے رہے... پھر ارتغرل میں تلاش کرنے لگے۔ حلیمہ تین چوتھائی پاکستان کی بھاوج کا درجہ پا چکی ہیں۔ وہیں انسٹا پر انہیں تبلیغ اور پردے تلقین وغیرہ بھی جاری ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
پہلے اپوزیشن اور ان کے حامی صحافی کہا کرتے تھے کہ شوگر انکوائری رپورٹ شائع نہ کرکے حکومت شوگر مافیا کو بچا رہی ہے۔ اب یہی لوگ کہہ رہے ہیں کہ حکومت کا انکوائری رپورٹ شائع کرنے کا مقصد عمران خان کو بچانا ہے :p
 
یہ رپورٹ عمران نیازی کی ن لیگ خلاف سازش ہے لہٰذا ہم اسے رد کرتے ہیں۔
البتہ
اسی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
:applause:
 
جاسم محمد

محفلین
یہ رپورٹ عمران نیازی کی ن لیگ خلاف سازش ہے لہٰذا ہم اسے رد کرتے ہیں۔
البتہ
اسی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
:applause:
آپ ایک اہم چیز بھول رہے ہیں۔ تحریک انصاف حکومت کی ساری غلطیاں، کوتاہیاں عمران خان کی ذمہ داری ہے۔ جبکہ ن لیگ حکومت کی ساری غلطیوں، کوتاہیوں کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے :)
 
جاسم محمد

محفلین
عمران خان تو جنرل باجوہ کو سیاست میں مداخلت سے نہیں روک پارہے، فواد چوہدری کس کھیت کی مولی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top