حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

اس بار کاریگر اسٹیبلشمنٹ والے ہیں :)
بی آر ٹی کے کاریگر اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے بلکہ اسد عمر اور سپیڈ سٹار کی لاڈلی فرم مقبول ایسوسی ایٹس ہے۔ جسے حال ہی میں فردوس مارکیٹ گلبرگ لاہور میں انڈر پاس کا منصوبہ 97 کروڑ میں جاری کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔

البتہ یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ مقبول ایسوسی ایٹس کسی فرشتے کی فرنٹ مین ہو۔
 
آورکزئی

محفلین
جاسم صاحب ایک اور مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔۔۔ وہ نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے تقرری والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا
 
جاسم محمد

محفلین
بھٹو نے پہلے 1973 کے آئین میں ہر پاکستانی کو مذہبی آزادی دی:
image.png

Chapter 1: "Fundamental Rights" of Part II: "Fundamental Rights and Principles of Policy"

اور پھر اگلے ہی سال اس میں ترمیم کرکے لکھ دیا کہ قادیانی شہریوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں ہے:
image.png

CONSTITUTION (SECOND AMENDMENT) ACT, 1974

ایسے متضاد آئین کو مضحکہ خیز نہ کہوں تو کیا کہوں؟
 
جاسم محمد

محفلین

زیک

مسافر

یہ کونسے ڈیم کی بات ہو رہی ہے؟ انگریزی میں ہجے کر کے بتائیں
 
آورکزئی

محفلین
اسی لئے ابھی تک غیر مکمل ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی کمپنیوں کو ٹھیکا دے دیتے تو وہ کرتارپور کی طرح ریکارڈ مدت میں فٹا فٹ بنادیتے۔ لیکن فوج سے توبغض ہے نا جی تو ان کو کنٹریکٹ کیوں دیں؟

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ گنبد ہوا تو نہیں اڑا دیتے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
بی آر ٹی کے کاریگر اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے بلکہ اسد عمر اور سپیڈ سٹار کی لاڈلی فرم مقبول ایسوسی ایٹس ہے۔ جسے حال ہی میں فردوس مارکیٹ گلبرگ لاہور میں انڈر پاس کا منصوبہ 97 کروڑ میں جاری کیے جانے کی خبریں گردش میں ہیں۔
البتہ یہ ضرور ہو سکتا ہے کہ مقبول ایسوسی ایٹس کسی فرشتے کی فرنٹ مین ہو۔
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ گنبد ہوا تو نہیں اڑا دیتے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
مبارک ہو! گنبد والی فوجی کمپنی کو اس ڈیم کا کنٹریکٹ مل گیا ہے۔

واپڈا نےدیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کےمعاہدے پر دستخط کر دیئے
By ویب ڈیسک بدھ 13 مئی 2020
اسلام آباد:ملکی ترقی کی جانب ایک اور قدم، دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے آغاز کے لیے معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک کی بجلی اور پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور بڑے پراجیکٹ کی بنیاد رکھ دی گئی۔ وزارت آبی وسائل کے ذرائع کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے آغاز کے لیے معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے ہیں، جس کے بعد ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو دیا گیا ہے جو ڈیم کی تعمیر کو پایا تکمیل تک پہنچائیں گے۔

وزارت آبی وسائل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے پر بھاشا ڈیم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عامر بشیر نے دستخط کیے اور چائنا کی جانب سے معاہدے پر چینی کمپنی کے نمائندے نے دستخط کیے ہیں جس کے بعد 442 ارب روپے کا ڈیم پارٹ کا ٹھیکہ پاور چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو دے دیا گیا ہے۔ جو دن رات کام سے ڈیم کی تعمیر کو جلد سے جلد مکمل کریں گے۔

بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ آج کا دن ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دن ہے ۔جبکہ پاکستان میں پچھلی پانچ دہائیوں کے بعد اتنا بڑا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے۔ڈیم کی تعمیر کے کہ معاہدے کے ساتھ ہی پاک چین دوستانہ تعلقات ایک نیا رخ لیں گے جب کہ پاک چین تعلقات ہمیشہ سے مثالی رہے ہیں۔

بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے کے ثمرات کے بارے میں بتاتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے ہمیں آبی وسائل کو محفوظ بنانے میں مدد ملے گی۔ جب کہ اس پراجیکٹ کی تکمیل کے بعد قومی گرڈ میں 4500 میگا واٹ سستی ترین بجلی شامل ہو گی۔ وزارت آبی وسائل اور واپڈا کی مثالی کاوشوں سے ہم ملکی ترقی کے وزیر اعظم کے ویژن کو آگے لے کر بڑھ رہے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
وزیراعظم نیازی کا ایک ہی وژن ہے، یو ٹرن!!!!
کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
شوکت خانم مکمل
نمل یونیورسٹی مکمل
کرتارپور مکمل
دو بڑے ہائیڈل ڈیمز، سی پیک پر کام جاری
احساس اور کفالت پروگرام رواں دواں
ٹائیگر فورس میں اب تک لاکھوں کی تعداد میں بھرتیاں
قومی چور سیاسی خاندان مفرور، ہسپتالوں میں قید یا سلاخوں کے پیچھے
اسٹیبلشمنٹ اور اداروں سے روایتی کھینچا تانی کی بجائے مثالی تعلقات
اپوزیشن،لبرل، لفافوں کی نہ ختم ہونے والی چیخیں خلائی مخلوق کو مریخ تک سنائی دے رہی ہیں
اس سے بہتر کوئی وژن ہو سکتا ہے؟
 
بالکل۔ میٹروز اور اورینج ٹرینیں بغیر چلے اربوں ڈالرز کا ٹیکابھی نہیں لگاتی جیسا کہ لاہور میں ہوا ہے۔
پراجیکٹس میں ٹیکے پہلے ججوں میں موجود ایک ناسور کی وجہ سے اور اب پی ٹی آئی کے بغض کی وجہ سے لگ رہے ہیں۔ یہ دونوں پروجیکٹ عوام کی فلاح کو سامنے رکھتے بنائے گئے ناکہ منافع کے حصول کے لیے۔
 
بھٹو نے پہلے 1973 کے آئین میں ہر پاکستانی کو مذہبی آزادی دی:
image.png

Chapter 1: "Fundamental Rights" of Part II: "Fundamental Rights and Principles of Policy"

اور پھر اگلے ہی سال اس میں ترمیم کرکے لکھ دیا کہ قادیانی شہریوں کو مذہبی آزادی حاصل نہیں ہے:
image.png

CONSTITUTION (SECOND AMENDMENT) ACT, 1974

ایسے متضاد آئین کو مضحکہ خیز نہ کہوں تو کیا کہوں؟
واللہ۔ پراپیگنڈا کرنا آپ پرختم ہوتا ہے۔
۔۔۔۔قادیانی شہری۔۔۔
قادیان نام کا کون سا شہر پاکستان میں ہے، جہاں کے ''شہریوں' کو مذہبی آزادی حاصل نہیں ہے؟

قادیانی برصغیر میں اُٹھا ایک مذہبی فتنہ تھا، جو بدقسمتی سے پہلے اپنے آپ کو مسلمان کہتا تھا۔ اور فتنہ انگیزی کے بعد اپنے علاوہ باقی سب کو غیر مسلم سمجھتا تھا۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ دونوں پروجیکٹ عوام کی فلاح کو سامنے رکھتے بنائے گئے ناکہ منافع کے حصول کے لیے۔
دو ارب ڈالر کی لاگت سے تعمیر کی گئی دنیا کی مہنگی ترین لاہور میٹرو خطے کی مہنگی ترین بجلی پر چلائی جائے گی۔ پنجاب حکومت اگر اسے بغیر کسی سبسڈی کے چلانے کی کوشش کرے تب بھی آنے والوں سالوں میں یہ بہت بڑا سفید ہاتھی ثابت ہوگی۔
 
جب موٹروے بنی تھی تب بھی ہم یہی سنا کرتے تھے۔ جب میٹرو بنی تب بھی ہم اس جیسےپراپیگنڈے روز سنتے پڑھتے تھے۔
 
جاسم محمد

محفلین
واللہ۔ پراپیگنڈا کرنا آپ پرختم ہوتا ہے۔
۔۔۔۔قادیانی شہری۔۔۔
قادیان نام کا کون سا شہر پاکستان میں ہے، جہاں کے ''شہریوں' کو مذہبی آزادی حاصل نہیں ہے؟
قادیانی برصغیر میں اُٹھا ایک مذہبی فتنہ تھا، جو بدقسمتی سے پہلے اپنے آپ کو مسلمان کہتا تھا۔ اور فتنہ انگیزی کے بعد اپنے علاوہ باقی سب کو غیر مسلم سمجھتا تھا۔
کیا قادیانی پاکستان کے شہری نہیں؟ اس حوالہ سے لکھا تھا۔ نیز اگر قادیانی اپنے علاوہ سب کو کافر سمجھتے بھی ہیں تو اس سے کسی کا کیا بگڑ جاتا ہے؟ وہ کم از کم اپنا یہ عقیدہ آئین اور قانون کے ذریعہ زور زبردستی منوانے کے حق میں نہیں ہیں۔
 
Top