غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

اس تھیم کے لیے آپ کا پسندیدہ منظر کش کون ہے؟

  • فہد اشرف

    Votes: 1 4.8%
  • جاسم محمد

    Votes: 2 9.5%
  • La Alma

    Votes: 0 0.0%
  • محمد تابش صدیقی

    Votes: 1 4.8%
  • سید ذیشان

    Votes: 0 0.0%
  • جاسمن

    Votes: 0 0.0%
  • زاہد لطیف

    Votes: 0 0.0%
  • سید عاطف علی

    Votes: 6 28.6%
  • عرفان سعید

    Votes: 8 38.1%
  • محمد سعد

    Votes: 1 4.8%
  • ربیع م

    Votes: 1 4.8%
  • لاریب اخلاص

    Votes: 0 0.0%
  • زیک

    Votes: 1 4.8%

  • Total voters
    21
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
خواتین فوٹوگرافرز کا حال پتلا ہے۔ اب تک مقابلے میں شریک تینوں خواتین محفلین کو بدقسمتی سے ایک ووٹ بھی نہ مل سکا۔
مت بھولیے کہ اس سکواڈ کو ایک خاتون لِیڈ کر رہی ہیں! مت بھولیے کہ کوئی ووٹ نہ لینے والے مردوں کے متعلق بھی یہ جنرلائزیشن جسٹیفائے کرنی پڑے گی. مت بھولیے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، مت بھولیے کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں. مت بھولیے......! :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:
 
فرقان احمد

محفلین

:applause::applause::applause:
تقریر اچھی ہے! :)
 
عرفان سعید

محفلین
مت بھولیے کہ اس سکواڈ کو ایک خاتون لِیڈ کر رہی ہیں! مت بھولیے کہ کوئی ووٹ نہ لینے والے مردوں کے متعلق بھی یہ جنرلائزیشن جسٹیفائے کرنی پڑے گی. مت بھولیے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، مت بھولیے کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں. مت بھولیے......! :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:

"مت بھولیے" کی تکرار کا بہت اچھا استعمال کیا ہے۔
دوسرا فقرہ مختصر ادا ہو تو اس تقریر کو چار چاند لگ جائیں گے۔
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
مت بھولیے کہ اس سکواڈ کو ایک خاتون لِیڈ کر رہی ہیں! مت بھولیے کہ کوئی ووٹ نہ لینے والے مردوں کے متعلق بھی یہ جنرلائزیشن جسٹیفائے کرنی پڑے گی. مت بھولیے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، مت بھولیے کہ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں. مت بھولیے......! :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:

"مت بھولیے" کی تکرار کا بہت اچھا استعمال کیا ہے۔
فقرے کے شروع میں کسی حصے کی مسلسل تکرار کو اصطلاح میں Anaphora کہتے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس وقت کہیں سے دیکھا تھا۔ اب یاد نہیں محترم۔ یہ ایک اور متعلقہ ربط ہے۔
المعانی میں اس میں بار بار دھرائے جانے کا ذکر نہیں ۔ محوَّلہ بالا مندرجہ بالا کی طرح ایک عام روزمرہ ہے ۔ جبکہ -Anaphora - ایک خاص اسلوب کی طرف اشارہ ہے ۔ عربی گرامر میں اس کی ایک کے مماثل بحث دوران تعلیم گزری تھی اب یاد نہیں ۔ دوبارہ نکالنے کی کوشش کروں گا۔
 
Top