اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

آورکزئی

محفلین
پاکستان میں ہمارے گھر میں لیموں کا درخت۔۔۔۔۔۔

DSC_0708.jpg
 
آج دوسرا روز ختم ہونے کو ہے. ارے بھئی یہ تھیم ہم نے اس لیے رکھی تھی کہ سبھی دیکھنے والے حصہ لے سکیں. دو تین کھلاڑیوں سے ٹیم نہیں بنتی. معلوم نہیں لاک ڈاؤن نے سب کو ہائبرنیٹ کر دیا ہے یا پھر سب کو چَیز پسند ہے. آخر میں دھماکے دار اینٹری کریں گے (اور چھا جائیں گے)! :sneaky:
 
Top