اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

ویسے ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہ ڈھونڈنا مشکل ہو جائے گا کہ اس ہفتے کا عنوان کیا ہے، کیونکہ عنوان والی پوسٹ درمیان میں کسی پیج پر چلی جائے گی۔

یا تو ہر ہفتے کا عنوان پہلی پوسٹ کو اپڈیٹ کر کے آخر میں شامل کر دیا جائے، یا پھر ہر ہفتے کی نئی لڑی شامل کی جائے۔
 
ابن توقیر

محفلین

نئی لڑی شروع کی جائے تو بہتر ہے۔لڑی کے عنوان میں اس ہفتے کے سلسلے کا نام بھی ہو۔
 
سید ذیشان

محفلین
ملیشیا کی چند تصاویر ہیں:

کیمرن ہائی لینڈز، 2019، چائے کے پودے
DSC-051380.jpg
 
آخری تدوین:
Top