امریکہ میں کورونا وائرس

ورلڈو میٹر کے گراف کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ایکسپونینشل اضافہ ہو رہا ہے۔
دس مارچ :994 مریض
26 مارچ: 85 ہزار مریض
سولہ دنوں میں 84 ہزار مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔

کیا امریکہ میں ابھی تک لاک ڈاون نہیں کیا گیا؟
یہ ٹائٹل تو عبدالقدیر 786 کی لڑی کا کاپی رائٹ ہے بھائی اِدھر کہاں :good:
 
سید ذیشان

محفلین
گول پوسٹ تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ پہلے امریکہ نے یہ وائرس لیبارٹری میں بنایا تھا، چائنا کے خلاف، اب یورپ اور امریکہ پر پل پڑا ہے تو اینٹی چائنا سے میوٹیٹ ہو کر اینٹی فحاشی و عریانی وائرس ہو گیا۔
سچ ہے کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے۔
ویسے تاریخ میں ایک اور مثال بھی ہے، افغانی مجاہدین کا وائرس جو امریکہ نے روس کے خلاف بنایا تھا اور اب طالبان کی شکل میں خود امریکہ کو چمٹ گیا ہے۔ :LOL:
 
الف نظامی

لائبریرین

شکر ہے آپ اس لڑی میں قدم رنجہ ہوئے۔
 
یہ وائرس صحیح ہے دوسرے ملکوں میں جانے کے لئے انسانوں کا سہارا لیتا ہے پھر اُس انسان کو ہی مار ڈالتا ہے :applause:
 
سید عمران

محفلین
ولافشا الزنا فی قوم قط الا کثرفیھم الموت.
کسی قوم میں زنا کے عام ہونے کی وجہ سے موت کی کثرت ہوجاتی ہے․

لم تظھر الفاحشة فی قوم قط حتی یعلنوا بھا الافشا فیھم الطاعون والاوجاع التی لم تکن مضت فی اسلافھم الذین مضوا.
جس قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالی ان کو طاعون اور ایسی مصیبتوں میں مبتلا کردیتا ہے جسے ان کے پہلے لوگ جانتے ہی نہ تھے۔
 
زہے نصیب! :ROFLMAO:

ویسے ٹرمپ کی جہالت کم از کم بھی تیس ہزار امریکیوں کو مروائے گی۔ عمران خان بھی کچھ کچھ ٹرمپ سے متاثر لگتے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
معاف کیجئیے گا بھائی نام بعد میں پڑھا سید لکھا تھا اپنے الفاظ واپس
 
الف نظامی

لائبریرین
زہے نصیب! :ROFLMAO:

ویسے ٹرمپ کی جہالت کم از کم بھی تیس ہزار امریکیوں کو مروائے گی۔ عمران خان بھی کچھ کچھ ٹرمپ سے متاثر لگتے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
عمران خان کچھ سمجھدار ایسے ہے کہ لاک ڈاون سے مرض کو پھیلنے سے روک رہا ہے۔ دو ہفتے تک لاک ڈاون مزید ہو گیا تو پاکستان میں یہ وبا ختم ہو جائے گی ۔ جہاں تک ٹرمپ کی بات ہے تو اس نے لاک ڈاون کے سوال پر سٹاک ایکسچینج نہ بند کرنے کی بات کر دی۔ تو یہ ترجیح کی بات ہے، ایک طرف معیشت زیادہ اہم ہے اور عوام الناس کا تحفظ اتنا اہم نہیں۔ جب کہ پاکستان کی معیشت کا تو پہلے ہی ایسا حال ہے کہ عوام الناس کی حفاظت زیادہ اہم ہوگئی ہے۔
 
ولافشا الزنا فی قوم قط الا کثرفیھم الموت.
کسی قوم میں زنا کے عام ہونے کی وجہ سے موت کی کثرت ہوجاتی ہے․

لم تظھر الفاحشة فی قوم قط حتی یعلنوا بھا الافشا فیھم الطاعون والاوجاع التی لم تکن مضت فی اسلافھم الذین مضوا.
جس قوم میں فحاشی عام ہوجاتی ہے تو اللہ تعالی ان کو طاعون اور ایسی مصیبتوں میں مبتلا کردیتا ہے جسے ان کے پہلے لوگ جانتے ہی نہ تھے۔
:great:
 
سید عمران

محفلین
گول پوسٹ تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔ پہلے امریکہ نے یہ وائرس لیبارٹری میں بنایا تھا، چائنا کے خلاف، اب یورپ اور امریکہ پر پل پڑا ہے تو اینٹی چائنا سے میوٹیٹ ہو کر اینٹی فحاشی و عریانی وائرس ہو گیا۔
سچ ہے کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے۔
ویسے تاریخ میں ایک اور مثال بھی ہے، افغانی مجاہدین کا وائرس جو امریکہ نے روس کے خلاف بنایا تھا اور اب طالبان کی شکل میں خود امریکہ کو چمٹ گیا ہے۔ :LOL:
عجیب اضطرابی حالات ہیں...
اب ان دونوں سے ہٹ کر اسرائیل پر نظر جارہی ہے...
جہاں کے ربی اور وزیر کے بیانات پر سوالات اٹھ ریے ہیں...
لیکن ان اعتراضات و شکوک کا رد یا یقین اسی وقت کیا جاسکتا ہے جب تک لوگوں کو یہ باور نہیں کرادیا جاتا کہ یہ وائرس قدرتی ہے یا مین میڈ!!!
 
کس قسم کے بیانات؟ ابھی تک میری نظر سے نہیں گزرے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
عجیب اضطرابی حالات ہیں...
اب ان دونوں سے ہٹ کر اسرائیل پر نظر جارہی ہے...
جہاں کے ربی اور وزیر کے بیانات پر سوالات اٹھ ریے ہیں...
لیکن ان اعتراضات و شکوک کا رد یا یقین اسی وقت کیا جاسکتا ہے جب تک لوگوں کو یہ باور نہیں کرادیا جاتا کہ یہ وائرس قدرتی ہے یا مین میڈ!!!
یہ بات" صابت شدح" ہے کہ انسان وائرس بنا ہی نہیں سکتا۔ جنیٹک انجینئرنگ کی ویسے ہی اصطلاح مشہور ہے۔
 
Top