حسن نظامی آپ نے پیچھے 1 سوال پوچھا تھا ۔۔ 
وہ کونسا جانور ہے جس نے کھایا ہے پیا نہیں ۔۔۔۔ اس کا جواب نہٰن بتایا آپ نے ۔۔۔
 
		 
اوہ ہاں ميں بھول ہي گيا ۔ 

 بہر حال جب يہ بھول گيا تو جواب کيسے ياد ہو گا ۔ 

 ۔ خير ميرے خيال ميں ميرے ذہن ميں اژدر موسي عليہ السلام تھا ۔ جو  جادوں کے سانپوں اور اژدھوں  کو کھا گيا تھا ۔
اس کوتاہی پر ان کا الیکڑا ضبط کیا جاتا ہے۔
پاکستان ميں ہر با اخيار آدمي کو ضبط کرنے کي اجازت ہے ۔ 

 آخر کو آپ بھي تو ناظم ہيں وہ بھي خاص اس ليے ہم بالکل خفا نہيں ہونگے ۔ 
ويسے شمشاد جي اب سمجھ ميں آيا کہ آپ کے شوکيس ميں اتنے انعامات کيسے جمع ہو گئے ۔
