محمد حفیظ کی 98 ناٹ آؤٹ کی اننگ نے ایک کافی معقول ہدف جوڑ دیا ہے قلندرز اٹیک کو۔۔

یونائیٹڈ کو مسلسل دوسری فتح کے لئے 183 رنز بنانے ہیں۔۔


کونسا میچ دیکھ رہے بھائی
تدوین کرتے ہوئے کسی اور کام سے اٹھ گیا۔ یہی رہ گیا۔ :p
 
شاہین نے ایک ہی اوور میں طلعت اور آصف کو پویلین بھیج کر میچ کو پھر سے دلچسپ بنا ڈالا ہے۔۔۔

138/7
15 اوورز
45 درکار 30 گیندوں میں
 
Top