تعارف Aanum Batool

Aanum

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللهِ وَبَرَكاتُۃ *
میرا تعلق بورے والہ ، ملتان سے ہے
ادب سے لگاؤ ہے اسی لئے محفل میں شمولیت اختیار کی
شعروادب کے حوالے سے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے
محفل میں شمولیت کیے ہوئے کچھ دن ہوئے ہیں ابهی قواعد و ضوابط سیکھ رہی ہوں کوئی غلطی ہو جائے تو سمجها کر نظر انداز کر دیجئے گا شکریہ
 
وعلیکم السلام انعم صاحبہ ،
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔
اردو محفل کو اپنے روزمرہ کے معمولات میں شامل کرلیں ،ان شاء اللہ آپ محفل پر آتی رہیں گی تو سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔
 
شکریہ سر
ان شاءاللہ
 
Aanum

محفلین
ایک شعر ہے
تو حرم میں جس کو ہے ڈهونڈتا مجهے بت کدے میں وہ مل گیا
تجهے ملال ہے زاہد یہ نظر نظر کی تلاش ہے
یا
جسے تو کہیں بهی نہ پا سکا مجهے اپنےدل میں وہ مل گیا
تجهے زاہد اس کا ملال کیا یہ نظر نظر کی تلاش ہے

ان دونوں میں سےدرست شعر کونسا ہے اور شاعر کون ہیں
کسی کو پتہ ہو تو بتئے شکریہ
 
Top