کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے

ابو ہاشم

محفلین
کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے اس سے اردو ٹائپنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے
 
جاسم محمد

محفلین
اگر آپ موبائل کے حوالے سے سوفٹ ویئر چاہتے ہیں تو یہ گوگل اسٹور سے یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں ۔
لیپ ٹاپ سے متعلق پوچھا ہے۔
کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے اس سے اردو ٹائپنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے
 
محمد اسلم

محفلین
کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے اس سے اردو ٹائپنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے
lightkey بہت ہی عمدہ
typing assistant زبان فارسی لیں
cdac والوں کے بھی کچھ سافٹویئر ہیں اس کے علاوہ
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کیا کوئی ایسا سافٹ ویئر ہے جو لیپ ٹاپ پر اردو لکھتے ہوئے لفظوں کی پیش گوئی بھی کرے اس سے اردو ٹائپنگ میں بہت مدد مل سکتی ہے
لیپ ٹاپ پر اینڈرائیڈ کا ایمولیٹر استعمال کریں اور پریڈکٹو ٹیکسٹ سے خوب ٹائپنگ کریں ۔ جب ٹائپنگ ہو جائے تو اسے اپنے آپریٹنگ سسٹم میں مطلوبہ جگہ پر کاپی کرلیں ۔
 
ابو ہاشم

محفلین
محمد اسلم صاحب بہت شکریہ رہنمائی کا
لائٹ کی ڈاؤن لوڈ تو کر لیا لیکن انسٹال کرنے کی کوشش پر یہ پیغام آ رہا ہے
To run this application, you first must install one of the following versions of . Net framework:
v4.0.30319

عجیب بات ہے،،،، صاحب میں نے آپ کی ہی بات کا جواب دیا تھا۔
سادہ آدمی ہوں انگریزی نام اور فارسی وغیرہ لکھا دیکھ کر لگا شاید یہ صرف انھی زبانوں کے لیے ہوں
 
جاسم محمد

محفلین

دوست

محفلین
یہ پروگرام کچھ ٹرائی کیا تھا جب ہاتھوں میں اوور ٹائپنگ کی وجہ سے مسئلہ بنا، انگریزی کے لیے۔ بعد میں نتیجہ یہی نکالا کہ بول کر لکھنا ہی بہتر ہے، اردو کے لیے بھی گوگل وائس سے۔
 
Top