جاسم محمد
محفلین
مفت ہے۔کیا یہ مفت میں دستیاب ہے یا قیمۃً؟
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.touchtype.swiftkey&hl=en
مفت ہے۔کیا یہ مفت میں دستیاب ہے یا قیمۃً؟
جی بورڈ ہی ہر لحاظ سے بہترین ہے۔میں اپنے اینڈروئیڈ موبائل میں اردو ٹائپنگ کے لیے گوگل کا 'جی بورڈ' استعمال کرتا ہوں۔ محفلین سے گزارش ہے کہ اگر اس سے اچھا کی بورڈ بلحاظ لے آؤٹ، ٹائپنگ اسپیڈ، وائس ٹائپنگ، پریڈکشن وغیرہ دستیاب ہے تو رہنمائی فرمائیں۔
جزاک اللہ۔ یعنی ایک جی بورڈ، سب پہ بھاری۔جی بورڈ ہی ہر لحاظ سے بہترین ہے۔