محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

نور وجدان

لائبریرین
کیا القا کا صرف یہی ایک مطلب ہے؟؟؟
دل میں القا کرانا تھا تو ہد ہد کو کیوں بھیجا خود ہی کردیتے۔۔۔
کیا ہد ہد نے دل میں القا کیاَ؟؟؟
آپ پرندوں سے بات کیسے کرتے تھے؟ حضرت سلیمان علیہ سلام کیسے کرتے تھے؟ پرندے نے کیسے بتایا؟ اور پھر ہدہد جب غائب تھا تو آپ نے کیوں کہا یہ بتا کے نہیں گیا میں اسکو سزا دوں گا ... آپ کو علم ہوجانا چاہیے تھا کہ ہد ہد کہاں ہے... ہد ہد کو آکے کیوں بتانا پڑا وہ ملکہ بلقیس کے پاس ہے ...
 
سید عمران

محفلین

ان باتوں کا ہمارے سوال سے کیا ربط ہے؟؟؟
کیا القا کا صرف یہی ایک مطلب ہے؟؟؟
دل میں القا کرانا تھا تو ہد ہد کو کیوں بھیجا خود ہی کردیتے۔۔۔
کیا ہد ہد نے دل میں القا کیاَ؟؟؟
 
نور وجدان

لائبریرین
کسی نے کسی کو کچھ نہیں دکھایا۔۔۔
سب کی اپنی اپنی قوت متخیلہ کام کررہی تھی۔۔۔
خواب کے بارے میں احادیث کچھ اور وضاحت کرتی ہیں!!!
کچھ کھل کے کہیں. کیا پتا کسی کی الجھن دور ہو جائے. آپ کھل کے کہیں. آپ کے علم سے فائدہ نہ لیں. یہ کیسے ہو سکتا ہے. آپ تو کافی علم والے ہیں تو کچھ بڑا سا لکھ دیں اس حوالے سے. مہربانی ہوگی
 
Top