آج کی دعا

یااللّہ ! ہمیں صحت و سکون اور ایمان والی زندگی عطا فرما اور ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ھیں اور صابر و شاکر رہتے ہیں اور عاجزی کو افضل نعمت جانتے ہیں. یا اللّه، یا ربُ العزّت، ہمیں اپنے احکامات کی فرما برداری اورسنّت رسول کی پیروی کرنے والا بنا دے. پاکستان اور تمام اسلامی ممالک کو ترقی اور خوشحالی عطا فرما۔ آپس میں متحد کر دے۔ دنیا میں امن قائم کر دے۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان کے باسیوں کو آسانی دے۔ رحم و مدد فرما۔
آمین‎!
ثم آمین!
آمین ثم آمین ،
یا رب العالمین ۔
 

جاسمن

لائبریرین
اے اللہ ! میں نے اپنے آپ کو تیری اطاعت میں دے دیا۔ اپنا سب کچھ تیرے سپرد کر دیا۔ اپنے معاملات تیرے حوالے کر دئیے۔ خوف کی وجہ سے اور تیری ( رحمت و ثواب کی ) امید میں کوئی پناہ گاہ کوئی مخلص تیرے سوا نہیں میں تیری کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل کی ہے اور تیرے نبی پر جن کو تو نے بھیجا ہے۔“ تو ہمیں دین و دنیا کی بھلائی عطا فرما۔ پاکستان اور تمام اسلامی ممالک کو ترقی اور خوشحالی عطا فرما۔ آپس میں متحد کر دے۔ دنیا میں امن قائم کر دے۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان کے باسیوں کو آسانی دے۔ رحم و مدد فرما۔
آمین!
 
اے اللہ ! میں نے اپنے آپ کو تیری اطاعت میں دے دیا۔ اپنا سب کچھ تیرے سپرد کر دیا۔ اپنے معاملات تیرے حوالے کر دئیے۔ خوف کی وجہ سے اور تیری ( رحمت و ثواب کی ) امید میں کوئی پناہ گاہ کوئی مخلص تیرے سوا نہیں میں تیری کتاب پر ایمان لایا جو تو نے نازل کی ہے اور تیرے نبی پر جن کو تو نے بھیجا ہے۔“ تو ہمیں دین و دنیا کی بھلائی عطا فرما۔ پاکستان اور تمام اسلامی ممالک کو ترقی اور خوشحالی عطا فرما۔ آپس میں متحد کر دے۔ دنیا میں امن قائم کر دے۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان کے باسیوں کو آسانی دے۔ رحم و مدد فرما۔
آمین!
آمین ثم آمین ،
یا رب العالمین ۔
 

جاسمن

لائبریرین
یا اللّہ پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا۔ اس کے دشمنوں کو ناکام اور نامراد کر۔ کشمیر اور فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ وہاں کے باسیوں پہ رحم فرما۔
ہمیں نماز پنجگانہ قائم کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا کریم ہمیں صبر و شکر، قناعت اور سادگی والی زندگی جو آپ کو پسند ہو وہ عطا فرما۔ اللّہ ہمیں ایمان اور صراط مستقیم پر رکھنا۔ حرام مال اور گناہوں والی زندگی سے بچائے رکھنا ۔
یا اللہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اور سید عمران بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھیے گا۔
سب محفلین کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائیے۔
آمین!
ثم آمین!
 
یا اللّہ پاکستان کو محفوظ اور مستحکم بنا۔ اس کے دشمنوں کو ناکام اور نامراد کر۔ کشمیر اور فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ وہاں کے باسیوں پہ رحم فرما۔
ہمیں نماز پنجگانہ قائم کرنے کی توفیق عطا فرما۔ یا کریم ہمیں صبر و شکر، قناعت اور سادگی والی زندگی جو آپ کو پسند ہو وہ عطا فرما۔ اللّہ ہمیں ایمان اور صراط مستقیم پر رکھنا۔ حرام مال اور گناہوں والی زندگی سے بچائے رکھنا ۔
یا اللہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اور سید عمران بھائی کو اپنے حفظ و امان میں رکھیے گا۔
سب محفلین کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائیے۔
آمین!
ثم آمین!
Aap je aap ki muhabat ka shukriya
Mere paar me firakcher ho gaya hai
Ghar me net ki saholat bhi nahi
Dost k mobail sy mehfil par login kiya hai
 
Aap je aap ki muhabat ka shukriya
Mere paar me firakcher ho gaya hai
Ghar me net ki saholat bhi nahi
Dost k mobail sy mehfil par login kiya hai
اللہ پاک آپ کو تمام آفات سے محفوظ رکھے، آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

ہم بھی بہت فکر مند تھے کہ آپ اور سید عمران بھائی دونوں پیر کے روز سے محفل اور واٹس ایپ سے غائب تھے
عمران بھائی نے تو دانستہ طور پر واٹس ایپ گروپ اور شاید (اردو محفل) چھوڑدی۔
 

جاسمن

لائبریرین
اے الله ہم تجھ سے مانگتے ہیں کامل ایمان اور سچا یقین اور کشادہ رزق اور عاجزی کرنے والا دل، تیرا ذکر کرنے والی زبان اور حلال اور پاک روزی اور سچے دل کی توبہ اور موت سے پہلے کی توبہ اور موت کے وقت کا آرام اور مرنے کے بعد مغفرت و رحمت، اور حساب کے وقت معافی اور جنت کا حصول اور دوزخ سے نجات (ہم یہ سب کچھ مانگتے ہیں). اے بڑی عزت والے، اے بڑی مغفرت والے اے پروردگار ہمارےے علم میں اضافہ فرما اور ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما دے" اللہ پاک پاکستان پر اپنی رحمت نازل فرما۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان لوگوں پہ رحم فرما۔ ان کی غیب سے امداد کر۔ مسلمانوں کو متحد کر دے۔
محفلین کی سب حاجات کو پورا فرما دے۔
آمین!
ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
اے رب العالمین!
ہماری اولادوں جو ہر برائی سے بچا کے رکھنا۔ ہر دکھ، تکلیف، جان لیوا بیماری سے ان کی حفاظت کرنا۔ انھیں وافر، طیب رزق حلال عطا فرما۔
ہماری اولاد اور ان کی آنے والی نسلوں کو موجودہ اور آنے والے دور کے فتنوں سے پناہ دے۔ بے داغ جوانی دے۔ ہر طرح کے زنا سے پناہ دے۔ سود اور رشوت لینے دینے سے پناہ دے۔
ہم سب کو صحت و عافیت عنایت فرما۔ ہماری مغفرت فرما۔ ہم پہ رحم کر۔
پاکستان اور تمام اسلامی ممالک کو ترقی دے۔ متحد کر دے۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان کے باسیوں پہ رحم فرما۔ آسانیاں عطا فرما۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
اے ہمارے پروردگار ! پاکستان اور اہلِ پاکستان پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل کر۔ ہمارا راستہ آسان اور سہل کر دے۔ ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، ہماری مغفرت فرما اور ہم پر رحم کر۔ ہمیں بخش دے۔ ہمیں برائیوں سے بچا۔ ہمیں فیاض اور نرم طبیعت بنا۔ دونوں جہاں میں بھلائی عطا فرما۔ بیشک آپ بہت رحم فرمانے والے، کریم اور نہایت مہربان ہیں.
اے اللہ! کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان کے باسیوں پہ رحم فرما۔ غیب سے ان کی مدد کر۔ سب دشمنوں کو ہدایت دے۔ ہدایت نہیں مل سکتی تو ان کو نیست و نابود کر دے۔ ان کے تیروں کے رخ ان کی اپنی طرف موڑ دے۔ ان میں آپس میں نفاق پیدا کر دے۔ مسلمانوں کو متحد کر دے۔
آمین!
ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
یا اللّہ پاک! وطن عزیز پاکستان کی تمام اندرونی بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرما اور ھمیں اپنے وطن کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما.کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ وہاں کے رہنے والوں پہ رحم جر۔ سن کی غیب سے مدد کر۔ دشمنوں کو ہدایت دے۔ ہدایت نہیں مل سکتی تو انھیں نیست و نابود کر دے۔ ان کے تیر ان کی اپنی طرف موڑ دے۔ ان میں آپس میں نفاق پیدا کر دے۔
یا رحیم! اپنی رحمت کی بارش برسا کر ہمارے اور ہمارے پیاروں کے دلوں کو سیراب اور سرسبز وشاداب کر دے. ہماری خطاؤں، لغزشوں، برائیوں اور بد اعمالیوں سے درگذر فرما‎. یا اللہ ھم سب کو آزمائش،‏ ‏مصیبت،‏‎ ‎بیماری اور‎ ‎تنگ دستی سے بچا- ھم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرما- ھم سب کو اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرمالے۔
یا اللہ! جو اپنے پیاروں سے بچھڑ چکے ہیں انھیں بغیر کسی ناقابل تلافی نقصان کے، دنیا و آخرت کی تمام بہتریوں بھائیوں، خوشیوں، صحت و آسانیوں کے ساتھ ان کے پیاروں سے ملا دے۔
یا اللہ ہمارے بچوں اور آئیندہ نسلوں کو موجودہ دور کے اور آنے والے فتنوں سے پناہ دے۔ آمین!
ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
اے ہمارے رب ہمیں جہنم سے اپنی پناہ میں رکھ۔ اللہ آپ کو معاف کرنا پسند ہے پس ہمیں معاف فرما، ھماری پکڑ نہ کر۔ اگر ہم بھول یا چوک جائیں تو ہم سے درگزر کرنا۔ ہمیں بخش دے اور ہمارے اوپر رحم کر، اپنے عہد پورے کرنے کی توفیق دے۔ ہمیں دنیا میں بھی بھلائ دے اور آخرت میں بھی بھلائ دے اور ہمیں دوزخ کی آگ سے بچا دے.
آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
یا اللّہ پاک! وطن عزیز پاکستان کی تمام اندرونی بیرونی دشمنوں سے حفاظت فرما اور ھمیں اپنے وطن کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرما. یا رحیم! اپنی رحمت کی بارش برسا کر ہمارے اور ہمارے پیاروں کے دلوں کو سیراب اور سرسبز وشاداب کر دے. ہماری خطاؤں، لغزشوں، برائیوں اور بد اعمالیوں سے درگذر فرما‎. یا اللہ ھم سب کو آزمائش،‏ ‏مصیبت،‏‎ ‎بیماری اور‎ ‎تنگ دستی سے بچا- ھم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرما- ھم سب کو اپنے شکر گذار بندوں میں شامل فرمالے۔
کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ وہاں کے لوگوں کو آسانیاں اور عافیت و امن عطا فرما۔ ان کی مدد کر۔
آمین‏!
 

جاسمن

لائبریرین
یا اللہ!
ہمیں اپنا شکرگزار بندہ بنا۔ ہمیں قرآن و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں ہدایت پر رکھ۔ یا کریم ہم پر اپنا کرم کر. یا رحیم ہم پر رحم فرما۔ ہمیں ھدایت دے اور صراط مستقیم پر چلا۔ یا اللّہ پاک ہمیں دونوں جہانوں میں سرخرو اور کامران کرنا۔ یا اللہ پاکستان پر اپنا کرم نازل فرما اور اسے اقوام عالم میں بلند مرتبہ عطا فرما۔
کشمیر اور فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان کے باسیوں کو آسانیاں دے۔ ان پہ رحم فرما۔ غیب سے ان کی مدد فرما۔ دشمنوں کو ہدایت دے۔ ہدایت نہیں مل سکتی تو انھیں نیست و نابود کر دے۔ ان کے تیروں کے رخ ان کی اپنی طرف موڑ دے۔ ان میں آپس میں نفاق پیدا کر دے۔
مسلمانوں کو متحد کر دے۔ ہم پہ رحم فرما۔ ہمیں معاف کر دے۔ ہمیں محنتی اور ایمان دار قوم بنا دے۔
آمین!
ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
اے اللہ ‏‎!‎ ہمیں توحید اور اپنی واحدانیت پر قائم رکھ۔ برائیوں، گناہوں اور حرام اور بےحیائی سے بچا۔ ہم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما. ہمیں تمام جسمانی و روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرما اور ہمیں رزقِ حلال میں فراخی بخش دے. آمین!
اے ربِّ کائنات! ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے، ہمیں حقوقِ الله و حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما.
ہمارے کشمیر و فلسطین کو آزادی کی نعمت عطا فرما۔ وہاں کے لوگوں پہ رحم فرما، آسانیاں دے۔ ان کی غیب سے مدد فرما۔
ہمیں متحد کر دے۔ معاف فرما۔
آمین!
یا ربّ العالمین!
 

جاسمن

لائبریرین
اے پاک پروردگار! پاکستان کو استحکام بخش اور اسے معاشی طور پر مضبوط بنا دے۔ ہماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ہم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ہو۔ اے پروردگار مدد فرما اور ہماری دعاؤں کو قبول فرما۔ اے غفور الرحیم ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ تمام جہانوں کی خوشیاں ہمارے دامن میں بھر دے۔
فلسطین و کشمیر کو آزادی اور ان کے باسیوں کو آسانی اور غائبانہ مدد عطا فرما۔ دشمنوں کو ہدایت دے۔ ہدایت نہیں مل سکتی تو انہیں نیست و نابود کر دے۔ ان کے ہتھیاروں کو ان کی اپنی اور پلٹا دے۔ آپس میں نفاق پیدا کر دے۔
آمین!
ثم آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
اے میرے مہربان رب! ہمیں دشمنوں کے شر سے بچا۔ پاکستان کی حفاظت فرما۔ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی شازشوں سے محفوظ رکھ۔ ہمیں پاکستان کی حفاظت اور خدمت کی ہمت عطا کر۔ ھم سب تیرے آگے اپنے ہاتھ پھیلائے ھوئے اپنی‎ ‎خطاؤں کی اور گناہوں کی معافی‎ ‎چاھتے ھیں- یا اللہ ہمیں معاف فرما۔ ھم سب کو آزمائش،‏ ‏مصیبت،‏‎ ‎بیماری اور‎ ‎تنگد ستی سے بچا۔ ھم سب پر اپنا خاص رحم وکرم فرما۔ یا اللہ ھم سبکو اپنے شکرگذار بندوں میں شامل فرما۔ درگزر سے کام لینے کی توفیق دے ۔
پاکستان اور تمام اسلامی ممالک کو ترقی اور خوشحالی عطا فرما۔ آپس میں متحد کر دے۔ دنیا میں امن قائم کر دے۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ ان کے باسیوں کو آسانی دے۔ رحم کر اور مدد فرما ۔
آمین‏!
 
Top