تعارف

آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اب بس کریں۔۔۔
ورنہ لڑی والی محترمہ آکر دیکھیں گی کہ ان کی لڑی میں آپ نے اتنا کچرا پھیلا رکھا ہے تو خواہ مخواہ ناراض ہوجائیں گی!!!
:at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میرا قلمی نام آر جے ملک ھے، جس سے عموما پہلا تاثریھی لیا جاتا ھے کہ میں لڑکا ھوں، تو میں واضح کردوں کہ میں لڑکی ھوں اور پاکستان سے ہوں، شکریہ
اگر آپ اپنا نام بتا دیتیں تو یہ وضاحت نہ دینی پڑتی۔ :)

اردو محفل میں خوش عام دید
 
Top