محفل کے جِن بھوت

جاسمن

لائبریرین
لیکن یہ جان کر اچھا لگا کہ محفل پر بھی اب پولیس ہے ۔ :eek:"کون کیا کر رہا ہے؟" پر پوری نظر ہے :sneaky:
بالکل۔ اس لئے اب حاضری لگے گی۔ :)
وہ دیکھتے پڑھتے اردو محفل کا نشہ ایک بار پھر چڑھنے لگا ۔
زبردست!:)
 
غزل

محفلین
غزل آٹھ سالوں میں کوئی بھی مراسلہ نہیں۔
حیرت سی حیرت ہے۔
غزل ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)

آداب ، یاد آوری کا شکریہ :)
دراصل میرا پاسورڈ مجھے بھول گیا تھا ۔۔ پھر کچھ بار کوشش کے باوجود بھی نہ ری کور ہوا تو بس میں یہاں آتی تو ضرور رہی لیکن کچھ بھی پوسٹ نہ کر سکی اور کسی بھی مراسلے میں حصہ نہ لے سکی ۔۔ ان شاء اللہ کوشش ہوگی کہ کچھ نیا شامل کر سکوں ۔ سلامت رہیں
 
آٹھ سال میں پہلا مراسلہ مبارک ہو۔اب تعارف سیکشن میں اپنا تعارف بھی کروائیے۔ ہر چند کہ یہ لازمی نہیں لیکن محفلین کی خوشی کے لیے ضرور کیجیے۔
 
بہت نوازش ! یہ میرا پہلا مراسلہ نہیں ہے اور نہ ہی میں کوئی نئی ممبر ہوں اردو محفل کی ۔ بس اتنے سال میں یہاں بنا لاگ ان کئے آتی رہی ہوں۔۔ اس سے پہلے تعارف بھی یہاں کروایا تھا اور کچھ نہ کچھ انتخاب بھی پوسٹ کرتی رہی ہوں ۔ سلامتی ہو
 
جاسمن

لائبریرین
آداب ، یاد آوری کا شکریہ :)
دراصل میرا پاسورڈ مجھے بھول گیا تھا ۔۔ پھر کچھ بار کوشش کے باوجود بھی نہ ری کور ہوا تو بس میں یہاں آتی تو ضرور رہی لیکن کچھ بھی پوسٹ نہ کر سکی اور کسی بھی مراسلے میں حصہ نہ لے سکی ۔۔ ان شاء اللہ کوشش ہوگی کہ کچھ نیا شامل کر سکوں ۔ سلامت رہیں

ماشاءاللہ۔زبردست۔
 
جاسمن

لائبریرین
آٹھ سال میں پہلا مراسلہ مبارک ہو۔اب تعارف سیکشن میں اپنا تعارف بھی کروائیے۔ ہر چند کہ یہ لازمی نہیں لیکن محفلین کی خوشی کے لیے ضرور کیجیے۔

میرا خیال ہے کہ پاس ورڈ بھولنے کے سبب نئی آئی ڈی سے آنا پڑا ۔ اسی لئے مراسلہ جات نہیں ہیں۔:)
 
Top