سیاسی چٹکلے اور لطائف

جاسم محمد

محفلین
ملک کا اگلا ممکنہ وزیر اعظم
EEcEb_IXUAA7Khx.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ ان کا انفرادی مسئلہ ہے۔ اس کو امّت مسلمہ کا مسئلہ نہ بنایا جائے۔
منجانب: اہلیان کشمیر
 

جاسم محمد

محفلین
ن لیگی لفافہ: تحریک انصاف حکومت نے معیشت تباہ کردی :)
اگر ن لیگ کی پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ملک دیوالیہ ہو جاتا تو کہتے تحریک انصاف حکومت کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہو گیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top