تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

جاسم محمد

محفلین
اگر ان پیج ۳، ان پیج ۲ کی فائل چلا سکتا ہے تو صرف ان پیج ۳ کی فائل کو کنورٹ کر لینا کم مشقت میں زیادہ نتائج حاصل کر لے گا۔ جو پرانی فائلیں ہیں، ان کو ان پیج ۳ کی چھلنی سے گزار کر پھر کنورٹ۔
متفق۔ ان پیج ۳ تو پہلے ہی یونیکوڈ ہے اس لئے پہیا دوبارہ ایجاد کرنے کی سمجھ نہیں آتی۔ اگر کسی نے ان پیج ۳ استعمال نہیں کرنا تو یہ ٹول استعمال کر سکتا ہے۔
پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر
 
آصف اثر

معطل
بس یہی چاہ رہا تھا۔:LOL: جب ان پیج 3 سے کام چل سکتا ہو تو پھر کنورٹر کے استعمال کا سمجھ نہیں آرہا۔ البتہ تابش بھائی کی فارمیٹنگ والی بات معقول ہے۔ اگر ایسا ہوسکتا ہو تو یہ بہت اچھا رہے گا۔ لیکن ایک بات ذہن میں رہے کہ ان پیج 3.2 اسٹیبل ورژن ہے۔ 3.0 یا 3.1 میں کافی بگز ہیں۔ لہذا جو احباب 3 استعمال کرنا چاہتے ہوں وہ 3.2 ہی استعمال کریں۔
 
محمد سعد

فارمیٹنگ ہی کے تذکرے یہ بات نکلی تھی کہ شاید ان پیج کے فائل فارمیٹ کا تجزیہ کر کے وہ حصے پراسیس کیے جا سکیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
بس یہی چاہ رہا تھا۔:LOL: جب ان پیج 3 سے کام چل سکتا ہو تو پھر کنورٹر کے استعمال کا سمجھ نہیں آرہا۔ البتہ تابش بھائی کی فارمیٹنگ والی بات معقول ہے۔ اگر ایسا ہوسکتا ہو تو یہ بہت اچھا رہے گا۔ لیکن ایک بات ذہن میں رہے کہ ان پیج 3.2 اسٹیبل ورژن ہے۔ 3.0 یا 3.1 میں کافی بگز ہیں۔ لہذا جو احباب 3 استعمال کرنا چاہتے ہوں وہ 3.2 ہی استعمال کریں۔
کیا ان پیج ۳ سے کاپی پیسٹ کرتے وقت فارمیٹنگ ضائع ہو جاتی ہے؟
 
جاسم محمد

محفلین

محمد سعد

محفلین
صحیح پھر آپ محمد سعد کو ان پیج ۳ کی مختلف فارمیٹ والی فائل بھیج دیں۔ جیسے بولڈ، کلرڈ، انڈر لائن، مختلف فانٹ سائز وغیرہ۔
جی فائلیں ڈاؤنلوڈ کردی ہے۔ اب یہ بتائیں کہ فارمیٹنگ کس طرح کرنی ہے؟
آپ تو آپس میں ہی پنگ پانگ کھیلنے لگ گئے ہیں فائلوں کے ساتھ۔ :confused:
 
جاسم محمد

محفلین
آپ تو آپس میں ہی پنگ پانگ کھیلنے لگ گئے ہیں فائلوں کے ساتھ۔ :confused:
آصف اثر نے ذمہ داری لی ہے کہ اگر ہم ان کو ان پیج فراہم کر دیں تو وہ مطلوبہ فائلز آپ کو ارسال کر دیں گے۔
میں نے ان کو پروگرام فراہم کر دیا ہے۔ باقی کا کام ان کے ذمہ ہے :)
 
کمال ہے حضرت۔ اتنی جگہوں سے روز کے ڈیڑھ درجن مضامین کاپی پیسٹ مار لیتے ہو۔ ثواب کے کام کے لیے بھی اپنی خدادا صلاحیتوں کا استعمال کر لیتے۔
 
Top