تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

محمد تابش صدیقی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 4, 2019

  1. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    حد ہے یار۔ اتنا عرصہ انٹرنیٹ پر گزار کر بھی meme کے مفہوم سے نا آشنا ہو۔
    friendship ended with mudasir now salman is my best friend - Google Search
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  2. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    چلیں پھر اس سے ہم یہ اندازہ لگاتے ہیں کہ آپ اپنے بغض کی خوب تسکین کر چکے ہیں تب ہی خوشی کے جذبات سے نڈھال آپ کا دماغ الفاظ کے معانی تلاش کرنے سے قاصر ہے۔
    ایسے میں ہم اپنا ان پیج فائل کنورژن والا پراجیکٹ جاری رکھتے ہیں۔ آپ آرام کریں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ تو بس تیس مار خان کی عادتاً چوری چکاری کی جانب اشارہ کیا تھا۔۔:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    لگتا ہے ابھی پوری طرح تسکین نہیں ہوئی۔ جاری رکھیں۔ ہم اپنا کام جاری رکھتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ بھی وہی بندر والا دعویٰ لگتا ہے۔۔۔:cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میاں کیوں نہیں۔۔۔ لگے رہو۔:love:
     
  7. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    ډیره مننه
     
  8. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    چلیں آپ کا شوق پورا ہوگیا۔:sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    نہیں۔ اس پر ابھی کام جاری ہے۔
    آپ کی "مدد" کا بہت بہت شکریہ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ویسے اُس دوسرے شوق کی بات کررہا تھا۔;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    کھل کر بولا کرو بھائی صاحب۔ کھل کے بغض نکالو۔ اب تک یہ تو سب جان ہی چکے ہیں کہ بغض آپ میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے تو یوں چھپا کر رکھنے کا کیا فائدہ؟
     
    • متفق متفق × 2
  12. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ کیا ہوتا ہے میاں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    بس انہی دو نمبریوں کی وجہ ہی سے تو جانو (ر) کو ریٹائر کرنا پڑا۔
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہمارے پیارے تیس مار خان کا ایک اور اعلان!:)
     
    • غمناک غمناک × 3
  15. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہمارے تیس مار خان کی ایک اور بچگانہ ایڈیٹنگ۔:LOL:
     
    • ناقص املا ناقص املا × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,212
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    پہلے بھی کہیں ذکر کیاتھا کہ میک او ایس پر اردو کی بورڈ کے سلسلے میں ڈاکٹر صاحب سے بہت عرصہ پہلے ای میل پر گفتگو ہوئی تھی، بہت اچھا ریسپانس تھا ڈاکٹر صاحب کا۔ بہت اچھا لگا تھا ان سے گفتگو کر کے، اور خوشی ہے کہ وہ اردو پر کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں اور مدد کو بھی تیار ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر