سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
ابھی ان لفافوں کو مزید آزادی صحافت چاہئے :)
EA5-VNKb-XUAc-N8-Sj.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
یہ کہاں سے میری جائیدادیں نکال لاتے ہیں۔ میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے :)
67463577_10156754169294527_3792767773784932352_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
EA9lzrJX4AAWIDT.jpg

یہ سمجھ نئی آتی که بی بی کروڑوں روپےکی ٹی ٹی منگواتے یا لیتے وقت مریم صفدر ہوتی ہیں اورجب انھیں پیسوں کی رسیدیں دینے کاوقت آے تو یہ "مریم نواز" بن جاتی ہیں ؟
 

جاسم محمد

محفلین
FB-IMG-1564845589597.jpg

یونیورسٹی نہ سہی، بینکوئٹ ہال سہی۔
عمران خان کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈئیر وسیم چیمہ کی صاحبزادی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں اور اس کے ساتھ ان کی طرف سے بھیجے گئے دعوت نامے کے سکرین شاٹ بھی سامنے آگئے جن میں شادی کا مقام پولو گراؤنڈ پرائم منسٹر ہاؤس لکھا تھا۔

یہ تصاویر سامنے آتے ہی سب سے پہلے طلعت حسین سمیت تمام لفافوں نے شور مچانا شروع کردیا کہ سادگی کے دعویدار عمران خان کے تو ملٹری سیکرٹری تک وزیراعظم ہاؤس میں شادی کی تقریبات منعقد کررہے ہیں، کیا یہ ہے وہ تبدیلی؟

پھر اس کے فوراً بعد ن لیگ کے سوشل میڈیا سیل سے بکواس شروع کردی گئی کہ وزیراعظم ہاؤس میں ملٹری سیکرٹری کی بیٹی کی شادی کی تقریبات ہورہی ہیں اور قوم کو سادگی کا درس دیا جارہا ہے۔

جب لفافہ صحافی اور ن لیگ ایک پیج پر ہوں تو پھر جماعت اسلامی کیسے پیچھے رہ سکتی تھی؟ چنانچہ جماعتیوں نے بھی وہی سکرین شاٹس شئیر کرکے عمران خان کی سادگی مہم پر سوالات اٹھانے شروع کردیئے۔

یہ سب کرنے سے پہلے یہ بھول گئے کہ پرائم منسٹر ہاؤس نامی کالونی کے اندر ملٹری سیکرٹری ٹٗو پرائم منسٹر کا گھر بھی ہے جو کہ ہاؤس نمبر 1 کہلاتا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ وہ ملٹری سیکرٹری والے گھر میں رہائش پذیر ہوگا اور یہ خبر 18 اگست کو تمام اخبارات میں شائع ہوئی تھی۔

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری کا عہدہ بھٹو نے 1973 میں تخلیق کیا تھا، اور اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس کالونی کی تعمیر 90 کی دہائی میں بینظیر اور نوازشریف نے کہ جس پر اربوں روپے خرچ کئے گئے۔ بینظیر سے لے کر 2018 تک، پی پی اور ن لیگ کے کل چھ ادوار میں ملٹری سیکرٹری ہمیشہ پرائم منسٹر کالونی کے بنگلہ نمبر ایک میں رہائش پذیر رہا لیکن نہ تو طلعت نامی لفافے کو کبھی خیال آیا، نہ لیگیوں کی غیرت جاگی اور نہ ہی جماعتیوں کی۔

لیکن چونکہ عمران خان کا دور ہے، اب اس بریگیڈ کی غیرت اچانک جاگ چکی اور اس کی وجہ یہی ہے کہ ان کے لفافے بند ہوچکے، کرپشن کے مواقع محدود کردیئے گئے اور حکومت نے منافقین کو لفٹ کروانا بند کردی۔

سوچنے کی بات یہ ہے کہ جب ملٹری سیکرٹری کی سرکاری رہائش گاہ پرائم منسٹر کالونی میں ہوگی تو وہ اپنی بیٹی کی شادی بھی وہیں کرے گا، نہ کہ کسی دوسرے گھر۔

نوازشریف دور میں تو اس کی نواسی کی سالگرہ کی تقاریب کیلئے دعوتیں بھی سرکاری خزانے سے ہوتی رہیں۔

کیا جماعت اسلامی کی قیادت منصورے کو اپنی رہائش کیلئے استعمال نہیں کرتی؟

(منقول) بقلم خود باباکوڈا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top