وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

جاسم محمد

محفلین
یہ طوائفوں سے بدتر مخلوق ہیں قلم فروش اپنے مفاد کے لئے ملک اور قوم کی سلامتی کا سودا کرنے والے
امریکی ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹ نے سلیکٹڈ وزیر اعظم کے تاریخی جلسہ کو سراہا ہے۔ اور اسے پاکستان-امریکہ روابط میں بڑی کامیابی تصور کیا ہے۔
اور ادھر لفافوں کی بک بک ہی ختم نہیں ہو رہی۔ اب کہہ رہے ہیں کہ ساری اپوزیشن جیل میں ہے۔ ٹرمپ عمران خان پر دباؤ ڈالے ان کو چھڑوانے کیلئے۔
 
67444490_513165112824065_8587567133012000768_n.jpg

بلاتبصرہ
 
صحیح ہے بھئی اب مہینہ اس جلسے اور اسکے آفٹر ایفیکٹس میں نکل جائے گا۔ پھر حلف برداری کی اینورسری کی تقریبات شروع ہو جائیں گے مہینہ ڈیڑھ اُن سے نکل جائے گا۔ پھر اسکے بعد باجوہ صاب والا معرکہ شروع ہو جائے گا، اس دوران کپتان کوئی نئی شُرلی بھی چھوڑ دیں گے۔ سب کچھ ہوگا بس وہ نہیں ہو گا جو حکومت کے کرنا کا کام ہے۔۔۔
 
آخری تدوین:

عباس اعوان

محفلین
گلف نیوز کے مطابق 30 ہزار۔ زرداری اور نواز شریف اتنے بھی اکٹھے نہ کر سکے۔ تارکین وطنوں سے چھپتے پھرتے تھے کہ وہ ان کو گالیاں نہ نکال دیں :)
30,000: 'Largest gathering of Pakistani-Americans' as they welcome Imran Khan
یادش بخیر، ایک دفعہ نواز شریف صاحب بھی ہانگ کانگ تشریف لائے تھے۔
:)
 

جاسم محمد

محفلین
خیر باجوہ صاحب کے ساتھ جانے سے یہ تو کنفرم ہو گیا کہ

والدین بچوں کو گھر سے باہر اکیلا نہیں بھیجتے :)
نکے دے ابا کو ساتھ لے جانا کا مقصد ہی یہ ہے کہ امریکی کسی دھوکہ میں نہ رہیں۔ یہ حکومت ایک پیج پر ہے اور رہے گی:)
 

ابوعبید

محفلین
جو کام موجودہ وزیر اعظم حکومت میں آنے سے پہلے سےبہت اچھا کرتے آئے ہیں وہ آج بھی اس میں دس میں سے دس نمبر لے رہے ہیں یعنی جلسے کرنا ، تقریریں کرنا اور بڑھکیں مارنا ۔۔ جب کہ عملی کام :notworthy:
 
جو کام موجودہ وزیر اعظم حکومت میں آنے سے پہلے سےبہت اچھا کرتے آئے ہیں وہ آج بھی اس میں دس میں سے دس نمبر لے رہے ہیں یعنی جلسے کرنا ، تقریریں کرنا اور بڑھکیں مارنا ۔۔ جب کہ عملی کام :notworthy:
67210306_10156462710714033_2219279480961105920_n.jpg

ڈکٹیٹر تو ویسے ہی بدنام ہیں ذرا سیاستدانوں کے کرتوت دیکھیں
ویسے حیرت اور افسوس کا بات ہے 70 سال لوٹ مار مچی رہی اس پر کوئی بات نہیں ہاں جس حکومت کو سال پورا نہیں ہوا اس سے کارکردگی مانگی جا رہی ہے
مت پوچھیں کہ کتنی نفرت ہے ان دونوں پارٹیوں سے جبکہ پچھلے 30 سال ان دونوں پارٹیوںمگر ان کی لوٹ مار منظر عام پر آئی ہے کہ کس طرح بے دردی سے ملک کو لوٹا ان دونوں پارٹیوں کی حمایت کرنے کے لئے بندے کو اخلاقی طور پر دیوالیہ ہونا چاہئے
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
عمران خان ٹرمپ سے آج رات پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے وائٹ ہاؤس میں تاریخی ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس نے شیڈول جاری کر دیا۔
Trump.jpg
 
احسن اقبال فرماتے ہیں ۔ عمران خان نے موچی والی تقریر کی ۔
اصل میں ان لوگوں کی عقل ماؤف ہو گئی ہے، ذاتی اور پارٹی مفاد سے ہٹ کر سوچیں تو ملک کا ایک مثبت امیج دنیا کے سامنے آیا ہے
 
Top