تھل کی کچھ تصویریں

سید عمران

محفلین
دریا یا نہر پر بند باندھ کر ادھر سے مزید نہر یا نہریں نکالی جائیں تو اسے ہیڈ کہتے ہیں جیسے ہیڈ قادر آباد ہیڈ رسول ہیڈ خانکی ہیڈ فقیریاں ہیڈ سلیمانکی
دریا یا نہر پر جو بند باندھا جاتا ہے تو اسے بند نہیں کہتے کیا؟؟؟
:eek::eek::eek:
 
آخری تدوین:
Top