چودہویں سالگرہ اردو محفل کا سالانہ عالمی آن لائن مشاعرہ 2019

سید عمران

محفلین
جو انتظام ہم کرسکتے ہیں وہ بتائے دے رہے ہیں ،
تمبو لگوا سکتے ہیں ،
جھاڑو لگا دیں گے پنڈال میں ،
دریاں بچھا سکتے ہیں،
مہمانوں کی خاطر تواضع کر سکتے ہیں ،
مہمانوں کو گرمی محسوس ہونے کی صورت میں دستی پنکھے سے ہوا جھل سکتے ہیں ۔
پنڈل کے گیٹ پر دربان کے فرائض انجام دے سکتے ہیں ۔
آپی جی اب بتائیں ہمارے ذمہ کون سا کام لگا رہی ہیں ۔
ہم بتاتے مگر زباں بندی کا وعدہ کرچکے ہیں!!!
:quiet::quiet::quiet:
 
فرقان احمد

محفلین
جو انتظام ہم کرسکتے ہیں وہ بتائے دے رہے ہیں ،
تمبو لگوا سکتے ہیں ،
جھاڑو لگا دیں گے پنڈال میں ،
دریاں بچھا سکتے ہیں،
مہمانوں کی خاطر تواضع کر سکتے ہیں ،
مہمانوں کو گرمی محسوس ہونے کی صورت میں دستی پنکھے سے ہوا جھل سکتے ہیں ۔
پنڈل کے گیٹ پر دربان کے فرائض انجام دے سکتے ہیں ۔
آپی جی اب بتائیں ہمارے ذمہ کون سا کام لگا رہی ہیں ۔
حضرت! آپ بھی اب ثقہ شعرائے کرام میں شامل ہیں۔ اگر شعراء یہی سب کچھ کرتے رہیں گے تو مشاعرہ کب شروع ہو گا! یقین جانیے، یہاں کے شاعر بہت نخریلے ہیں۔ مشاعرے کے اسی لیے دور دور تک آثار نہ ہیں۔
 
فرقان احمد

محفلین
:start:
:AOA:
:aadab:
اُمید کی جا سکتی ہے کہ جلد ہی ایک :best: اور :zabardast1:مشاعرہ منعقد ہو گا۔
شعرائے کرام توجہ فرمائیں۔
ہم نے بھی داد وغیرہ ایک ٹوکرے میں سنبھال رکھی ہے۔
ہم ترس گئے کہ اچھا شعر پڑھ کر کہیں
:great::khoobsurat::good:
تو پھر، ہم منتظر ہیں کہ جلد ہی اس حوالے سے اچھی خبر سننے کو ملے گی۔
 
امید پر دنیا قائم ہے۔
 
Top