چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

محمد وارث

لائبریرین
ہے کوئی اس کو قبول کرنے والا۔ :)

Gold-Leaf-Cigarette.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
بچپن میں اس ڈبی سے بہت کھیلا ہے۔ اس کو کاٹ کاٹ کر مختلف چیزیں بناتے تھے۔
پھر ابو نے سگریٹ پینی چھوڑ دی۔ :)
ہم بچپن میں رنگ برنگی منفرد قسم کی سگریٹ کی خالی ڈبیاں جمع کیا کرتے تھے۔ زیادہ تر تو "کے ٹو" کے خالی پیکٹ ملتے تھے جن کو کوئی منہ نہیں لگاتا تھا کبھی کبھار نایاب قسم کی مل ہی جاتی تھیں۔ :)
 
Top