چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" کا انتخاب کریں!

سروش

محفلین
عبداللہ محمد
sportsballs1.png
 

فلسفی

محفلین
screenshot-574.png
جناب محترم فلسفی جی کے لیے ۔

32a1965339754a00cd5e3586331e2dc1.jpg

ہمارے دیرینہ کرم فرما محترم بھیا عظیم الدین صاحب عرف فلسفی میاں۔


چلو جی یہ اعزاز بھی مجھ عاجز کو ملنا تھا کہ تین تین بھائی ہمیں اپنے اپنے تصور کے مطابق تصویری شکل میں ڈھالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ سب کی محبتوں کے لیے اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو دنیا و آخرت کی تمام برکتیں عطا کرے۔ آمین
 

یاقوت

محفلین
تو ابتداء ہماری طرف سے
سب سے پہلےمحفلین کے لیے ڈی پی کا انتخاب کررہا ہوں۔۔
جنہیں ہم سے بے حد محبت ہے ۔۔:laugh:

img.jpg
بھیا ۔۔۔:p:LOL::p:LOL:

واہ کیا بہترین انتخاب ہے اللہ پاک نظر بد سے محفوظ و مامون رکھیں ۔نقینی صاحب حق انتخاب ادا کیا آپ نے ۔جی سید صاحب کیلئے یہ بہترین ڈی پی رہے گی۔
 
آخری تدوین:
Top