مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

تبصرہ بکس میں کچھ لکھا ہی نہیں جا رہا۔ دوسری جگہ سےلکھ کر کاپی پیسٹ کر رہا ہوں
یہ مسئلہ کروم براؤزر میں آتا ہے، فائر فوکس میں نہیں۔
اگر آپ کے پاس اردو کیبورڈ موجود ہے، تو کروم براؤزر میں اردو لینگوئج سیلکٹ کر کے ٹائپ کریں۔
 
M Faraan

محفلین
بہت شکریہ ،،، میں منسلک رہنے کی کوشش کروںگا ۔۔۔ میں ذرا اس پوری وبسائٹ کا جائزہ لے لوں
 
عرفان سعید

محفلین
کسی مراسلے پر پسندیدگی کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟
یہ سہولت فوری چاہیے تو 33 غزلیں فورم سے ڈھونڈ کر ہر ایک کے نیچے
واہ، واہ واہ، خوب، بہت خوب، کمال ہے، اعلی، بہت اعلی، عمدہ، ماشاءاللہ، سبحان اللہ
میں سے جو مناسب لگے، لکھتے جائیں۔ یہ سہولت آج ہی مل جائے گی!
 
م حمزہ

M Faraan صاحب! محفل کی کوئی بھی غزل چلے گی۔ تاہم اگر عرفان سعید صاحب کی غزلوں کو اس مقصد کیلئے منتخب کریں گے تو ۔۔۔
واہ، واہ واہ، خوب، بہت خوب، کمال ہے، اعلی، بہت اعلی، عمدہ، ماشاءاللہ، سبحان اللہ
 
جاسم محمد

محفلین
یہ سہولت فوری چاہیے تو 33 غزلیں فورم سے ڈھونڈ کر ہر ایک کے نیچے
واہ، واہ واہ، خوب، بہت خوب، کمال ہے، اعلی، بہت اعلی، عمدہ، ماشاءاللہ، سبحان اللہ
میں سے جو مناسب لگے، لکھتے جائیں۔ یہ سہولت آج ہی مل جائے گی!
ریٹنگ کی سہولت کے باوجود بعض احباب یہی کچھ ہی کر رہے ہیں :)
6hTtzUw.jpg
 
سیماب احمد

محفلین

فرقان احمد

محفلین
بر وقت حاضری نہ دینے پر معذرت خواہ ہوں، عذر یہ ہے کہ مجھے ٹیگ کیے جانے کا نوٹیفیکیشن ابھی موصول ہوا۔

زحمت کا معاملہ نہیں حضور! قاصد ہی آج پہنچا۔۔۔
اُردو محفل میں خوش آمدید! :) آتے جاتے رہا کیجیے ۔۔۔! :) اب تو قاصد پہنچ گیا، سو اب کوئی عذر نہ چلے گا ۔۔۔! :)
 
Top