سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فاخر رضا

محفلین
جب سے میں نے تجھے اگنور کئے رکھا ہے
چین ایسا ہے کہ جیسے کہ پئے رکھا ہے
فرقان احمد بھائی کے لئے مشورہ
مت وقت ضائع کریں کسی ٹرول کے پیچھے
میری مانیں اسے اگنور والا بٹن دبا کر غائب کردیں
 

فرقان احمد

محفلین
جب سے میں نے تجھے اگنور کئے رکھا ہے
چین ایسا ہے کہ جیسے کہ پئے رکھا ہے
فرقان احمد بھائی کے لئے مشورہ
مت وقت ضائع کریں کسی ٹرول کے پیچھے
میری مانیں اسے اگنور والا بٹن دبا کر غائب کردیں
لیجیے جناب! کم از کم رمضان المبارک میں ہم آپ کو ان لڑیوں میں تبصرے کرتے دکھائی نہیں دیں گے ۔۔۔! :) اور کوئی حکم؟ :)
 

جاسم محمد

محفلین
گرفتاری نوازشریف کی
گرفتار کرنے والی پنجاب پولیس
فیصلہ سپریم کورٹ کا
کیس نیب کا بنایا ہوا
اور نون لیگ کا بیانیہ ہے کہ عمران خان کی حکومت فیل ہوگئی :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top