خاص طور پر فلم کا سین۔اس ٹویٹ پر کمنٹس کافی دلچسپ ہیں۔![]()
نئی حکومت چاہتے ہوئے بھی بیرونی قرضہ اتارنے کیلئے ڈالر نہیں چھاپ سکتی۔ مجبوراً پرانے قرضوں کی قسطیں اتارنے کیلئے نئے قرضے لینے پڑے ہیںبھوکے مر جاو ، قرضہ نہ لو۔
کیا پاکستان سے تیل نکلنا شروع ہو گیا ہے؟ جو زیر سمندر مبینہ ذخائر دریافت ہوئے تھے وہ بھی حتمی طور پر ثابت نہیں ہوئے ہیں۔ہمارے پاس مٹی کو سونا بنانے والے موجود ہیں۔ ڈالر کیا بیچتا ہے۔ اوپڑ دی اینکس دی گڑ گڑ دی ڈالر دی