تعارف کی جاناں میں کون

سب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں.
میں فیروزہ جہاں ایک عام گھریلو خاتون ہوں میرا تعلق نارووال سے ہے.. میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی.. بس اتنا جان لیجیے
؏ ابھی تو میں جوان ہوں
مجھے اردو شاعری بے حد پسند ہے۔ مجھے ایک بات کا افسوس رہے گا کہ میں اس فورم پر پہلے کیوں نہ آئی۔ چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے۔۔
امید ہے کہ آپ مجھے بہت سا پیار دیں گے۔
از فیروزہ جہاں
 
سعید سعدی

محفلین

خوش آمدید
 
فلسفی

محفلین
محفل میں خوش آمدید

میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی
ازراہ تفنن
انتہائی بدذوق ہو گا جو خواتین سے یہ سوال کرے۔
مجھے ایک بات کا افسوس رہے گا کہ میں اس فورم پر پہلے کیوں نہ آئی
ہر نئے آنے والے کو یہ قلق رہتا ہے۔ اساتذہ کی راہنمائی اور محبت سے یہ غم بھلانا آسان ہو جاتا ہے۔
 
سب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں.
میں فیروزہ جہاں ایک عام گھریلو خاتون ہوں میرا تعلق نارووال سے ہے.. میں آپ کو عمر تو نہیں بتاسکتی.. بس اتنا جان لیجیے
؏ ابھی تو میں جوان ہوں
مجھے اردو شاعری بے حد پسند ہے۔ مجھے ایک بات کا افسوس رہے گا کہ میں اس فورم پر پہلے کیوں نہ آئی۔ چلیں کوئی بات نہیں دیر آئے درست آئے۔۔
امید ہے کہ آپ مجھے بہت سا پیار دیں گے۔
از فیروزہ جہاں
محترمہ فیروزہ صاحبہ آپ کو محفل میں خوش آمدید ،
یقین جانیں اردو محفل کے محفلین آپ کی عمر سے زیادہ آپ کی قابلیت اور آپ کے حسن اخلاق پر توجہ دیں گے ۔
امید کرتے ہیں کہ آپ محفل کو بھی گھر کا درجہ دیتے ہوئے سب کے ساتھ خلوص اور محبت سے پیش آئیں گی ۔
وقت کے ساتھ ساتھ آپ کے افسوس کا اثر بھی زائل ہوتا رہے گا۔محفل پر ہمیشہ سیکھنے سیکھانے کا سلسلہ رہتا ہے ۔آپ کو بھی محفل سے سیکھنے اور ہم محفلین کو آپ سے سیکھنے کو ملے گا ۔:)
 
جی آپ کا بے حد شکریہ۔ میرا علم تو ناقص ہے آپ لوگ تو صاحبِ علم ہیں۔ یقیناً مجھی کو آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔۔
 
آپ کا شکریہ ،
بس ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ املاء پر توجہ دینی ہے ،محفل پر استاد بھی ہیں جو املاء کی غلطیوں پر ناراض ہو جاتے ہیں ۔
 
محفل میں خوش آمدید

ازراہ تفنن
انتہائی بدذوق ہو گا جو خواتین سے یہ سوال کرے۔
تبھی تو کہ دیا ابھی تو میں جوان ہوں

ہر نئے آنے والے کو یہ قلق رہتا ہے۔ اساتذہ کی راہنمائی اور محبت سے یہ غم بھلانا آسان ہو جاتا ہے۔
جی امید ہے اگر آپ یونہی محبت اور اپنائیت سے پیش آئے سبھی قلق تمام ہو جائیں گے
 
آپ کا شکریہ ،
بس ایک بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ املاء پر توجہ دینی ہے ،محفل پر استاد بھی ہیں جو املاء کی غلطیوں پر ناراض ہو جاتے ہیں ۔
آپ وقتاً فوقتاً میری املاء کی غلطیاں نکالتے رہیں۔۔ مجھے عرصہ ہوگیا ہے یہ سب لکھے آپ تو جانتے ہیں انگریزی کا استعمال کتنا بڑھ گیا ہے۔۔ ایسے میں اگر کوئی بھول چوک ہوجائے تو شاگرد سمجھ کر معاف کردیں اور اپنائیت کے ناطے درست املاء بھی بتا دیا کریں۔۔
شکریہ
 
کیوں ہمیں استادی جی کے ہاتھوں شہید کروانا چاہ رہی ہیں ۔یہ ان کا ہی شعبہ ہے وہی جانے ۔
 
سب سے پہلے تو اس فارم کے تمام خوبصورت اور خوش طبع و اخلاق ممبران کی خدمت میں سلام و دعا عرض کرتی ہوں.
گو سلام و دعا کے اس مخصوص صیغے میں ہم نہیں آتے ، پھر بھی وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ :battingeyelashes:
تے جی آیاں نوں۔ :)
 
و علیکم السلام
اردو محفل پر خوش آمدید
بہت شکریہ اپنے قیمتی وقت سے دو گھڑیاں نکالنے کا۔۔ براہ کرم میری تحریر( جو بغرضِ اصلاح فورم پر موجود ہے) پر تنقید و اصلاح کریں مجھے یہ محسوس ہورہا ہے کہ آپ اس فورم کے محترم اساتذہ میں سے ہیں۔
 
Top