تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

پہلے سوال میں خاصی دانشمندی کا ثبوت دیا ھے آپ نے:grin:
سواری کیلئے گاڑی ہی ٹھیک رہتی ھے اور پیدل چلنا بھی بہت اچھا ھے واک کرتے ہوئے۔
چھوٹا ہونے کے فائدے بھی ہوتے ہیں،یہ نئی تحقیق ھے کیا:confused:
حیرت کی بات ھے مجھے کھانے کی کوئی چیز ناپسند نہیں،باقی موڈ کے حساب سے :cool:
جب کسی پہ غصہ آتا ھے تو اسے سپیشل پکا کے کھلاتی ہوں۔:grin:

یہ انٹرویو کون سے اخبار میں کس دن چھپے گا استاد جی:confused:

شمشاد نے دانشمندی کا ثبوت دیا تھا تو آپ ہی سادگی کا اظہار کر لیتی ویسے 16 ویں سالگرہ کی اس سال کتنوی سالگرہ ہے :)

پیدل چلنا کس وقت اچھا لگتا ہے اور مال روڈ پر کبھی پیدل سواری کی

چھوٹا ہونے کے بیشمار فائدے ہیں کم از کم میں تو یہی سمجھتا ہون کیونکہ میں چھوٹا نہیں ہوں۔

اچھی عادت ہے کہ کوئی چیز نا پسند نہیں کھانے کی اس سے پتہ چلتا ہے کہ پکی لاہوری ہیں آپ :grin:

یہ انٹر ویو نہیں ہے یہ تو انٹر ویو سے پہلے کی تیاری ہے انٹر ویو کے لیے ہماری ماہر رکن ہیں امن ایمان جو ایسا انٹر ویو لیتی ہیں کہ بندے کو آئندہ کسی انٹر ویو کی تمنا نہیں رہتی۔

ایک سوال میری طرف سے بھی

دنیا میں سب سے اچھا شہر کونسا ہے
 
زونی

محفلین

میں تو سادگی کا اظہار کرنے ہی والی تھی پھر سوچا پہلے آپ لوگوں کی سادگی دیکھ لوں ،پہلے آپ سب کی ادھیڑ عمری کا اندازہ تو لگا لوں تاکہ عمر میں ضرورت کے مطابق ترمیم کر سکوں:grin:
مال روڈ پر بہت پیدل سفر کیا تھا بچپن میں اور چمن آئسکریم کا مزہ تو اب بھی نہیں بھولا:cool:
آپکے لئے تو واقعی فائدے ہوں گے چھوٹا نہ ہونے کے
اس سے لاہوری ہونے کا ثبوت نہیں میری سادگی کا ثبوت زیادہ ملتا ھے:)
میرا خیال ھے اپ لاہور کا ہی کہنا چاہ رہے ہیں ھے نا :grin:

ٍٍ
 
اب یقینا آپ کو سب کی ادھیڑ عمری کا اندازہ ہوچکا ہوگا۔۔۔۔۔۔ اب محب بھائی کے سوال کا جواب دینے پر غور فرمائیں۔ :)

ٹھیک۔۔۔! ;)

راہبر عمر ادھیڑنے سے بڑھ تو سکتی ہے مگر اس کا تعلق دل سے ہی ہوتا ہے کچھ لوگوں پر عین جوانی میں بڑھاپا طاری ہوتا ہے اور کچھ بڑھاپے میں بھی جوان نظر آتے ہیں ویسے ماشاءللہ سبھی عنفوان شباب سے گزر رہے ہیں زونی کو بھی اندازہ ہو ہی جائے گا۔

میرا خیال ہے زونی کو سب سے زیادہ لاہور ہی پسند ہے ، ہے نا:) کیونکہ

نئیں ریساں شہر لاہور دیاں
 
محب بھائی کی بات بالکل صحیح‌ھے لیکن اسے اگر ایسا کہا جائے کہ عمر کا تعلق دل سے بھی نہیں بلکہ دماغ سے ہوتا ھے اور چونکہ دماغ ہمارے تمام جسمانی افعال کو کنٹرول کرتا ھے اس لئے جو خود کو ذہنی طور پر جوان سمجھے وہ کبھی بوڑھا نہیں ہو سکتا ،اگرچہ عمر میں اضافہ بھی ایک حقیقت ھے لیکن اگر کوئی بچپن میں ساری کشتیاں ڈبا دے تو وہ جوانی کی بجائے بڑھاپے میں ہی داخل ہو گا ،کیا خیال ھے:rolleyes:
اب آ جاتے ہیں دوسرے مسئلے پر،راہبر بھائی اب میں بچپن کو بھی بچپن نہ کہوں تو کیا کہوں اگرچہ ابھی میرا بچپن اگلے دس بارہ سال تو چلے گا لیکن وہ تو واقعی بچپن تھا، ویسے میری عمر اسوقت 24 سال ھے اب آپ بسماللہ کریں:grin:
 
ماشاءللہ زونی آپ تو خاصی سمجھدار ہیں کیوں نہ ہوں بھلا لاہور کا پانی پیا ہو تو سمجھداری تو گھر کی لونڈی بن جاتی ہے۔

دماغ و دل دونوں ہی جوان ہونے چاہیے ویسے بھی دل کو استعارے کے طور پر لیا جاتا ہے ورنہ اس سے مراد وہ قوت ہے جو فیصلوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔
 
ہاہاہاا اب ایسی بھی بات نہیں ھے محب بھائی،سمجھداری کا لاہور سے کوئی تعلق نہیں ھے،اور آپکی دوسری بات ٹھیک ھے۔
 
اب آپ کو سمجھداری لاہور سے مل گئی ہے تو کفران نعمت کا شکار ہو گئی ہیں ورنہ ان سے پوچھیں جو لاہور سے باہر ہیں اور کتنی محنت و مشقت سے سمجھداری حاصل کرتے ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
تعارف کے چھکڑے کو آگے دھکا دیے ہوئے مزید کچھ سوال :

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟ (اگر پہلے بتا چکی ہیں تو ایک بار پھر بتا دیں)۔
کتاب اپنی خرید کردہ تھی یا مانگے تانگے کی تھی؟
ستاروں پر یقین رکھتی ہیں؟ (فلمی ستاروں کی بات نہیں کر رہا)۔
پاکستان کے کون کون سے گاؤں دیکھے ہیں؟
اپنی کون سی عادت اچھی لگتی ہے؟
اپنی کون سی عادت بُری لگتی ہے؟
کس قسم کے لوگ اچھے لگتے ہیں؟
کس قسم کے لوگ اچھے نہیں لگتے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی کےلیے اتنا ہی
باقی بریک کے بعد
دیکھتے رہیے زونی کا تعارف
 
یہ میرا انٹرویو چل رہا ھے یا کوئی سوپ ڈرامہ ،ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا،سبھی نو وارد ممبرز کے انٹرویوز اسی طرح ہوتے ہیں یا میں ہی قابو آ گئی ہوں:rolleyes:
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ میرا انٹرویو چل رہا ھے یا کوئی سوپ ڈرامہ ،ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا،سبھی نو وارد ممبرز کے انٹرویوز اسی طرح ہوتے ہیں یا میں ہی قابو آ گئی ہوں:rolleyes:

جو قابو آ جاتا ہے، اسی کا یہ حال ہوتا ہے۔ ایک ہنٹ، جب تک جواب دیتی رہیں گی، انٹرویو چلتا رہے گا۔ بتانا نہیں کسی کو اس ہنٹ کے بارے :rolleyes:
 
زونی ابھی آپ کا باضابطہ انٹر ویو نہیں ہوا ہے میں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ انٹر ویو اسپیشلسٹ محترمہ امن ایمان اپنی شادی خانہ آبادی میں حد درجہ مصروف ہیں ورنہ آپ کو احساس ہوتا کہ انٹر ویو کس بلا کا نام ہے ۔ یہ تو فقط آپ کی تیاری ہے شکر کریں کہ آپ پر ابھی چاروں سمتوں سے سوالات کی گولہ باری نہیں ہو رہی۔

ویسے آؤ بھگت اچھی نہیں لگ رہی کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
 
یہ تیاری ھے ،:eek:ایسی تیاری تو میں نے پیپرز میں بھی نہیں کی تھی:cool:
 
F@rzana

محفلین
وعلیکم السلام زونی

بہت عرصے بعد محفل میں آئی تو آپ کے سلام والا عنوان دیکھا، جواب دینا فرض ہوگیا ہے "خوش آمدید"
انٹرویو سے مت گھبرائیں بلکہ اصل کچا چٹھا جہاں کھولا جائے گا اس تھریڈ کو جاکر پڑھ لیں کہ آپ کا کیا حال کیا جائے گا :)
 
پیپرز کیا ہیں یہ تیاری تو لوگ سفر آخرت کی کرتے ہیں ;)

ابھی انتظار کریں دو تین اور بڑے لوگ بھی اس دھاگے پر آیا ہی چاہتے ہیں۔
 
زونی

محفلین
وعلیکم السلام زونی

بہت عرصے بعد محفل میں آئی تو آپ کے سلام والا عنوان دیکھا، جواب دینا فرض ہوگیا ہے "خوش آمدید"
انٹرویو سے مت گھبرائیں بلکہ اصل کچا چٹھا جہاں کھولا جائے گا اس تھریڈ کو جاکر پڑھ لیں کہ آپ کا کیا حال کیا جائے گا :)

شکریہ فرزانہ ،آپ کا غیبی قسم کا تعارف تو پہلے بھی ہو چکا ھے لیکن آپکو دیکھ کر یقین آیا کہ یہ تو حقیقی کردار ھے:grin: ویسے اگر کچے چٹھے والی بات ھے تو وہ تو یہاں بھی کھل رہا ھے اور مزید کی مجھ میں ہمت نہیں رہی۔:(
 
Top