آج کی تصویر

FB-IMG-1541242066126.jpg

ایک لاہوری، اسلام آباد میں یا اسلام آبادی، لاہور میں۔
 
شگفتہ شگفتہ
IMG-20181105-140550.jpg

دائیں جانب والا فلو چارٹ ہمارے دفتر کے میٹنگ روم میں لگا ہے۔
ملازمت چھوڑنے کی مناسبت سے اس کی تصویر لے کر بائیں جانب چیک مارکس اور "اٹس ٹائم ٹو" لکھ کر میں نے اپنے ڈیسک پر لگا دیا ہے۔ :p
 

جاسمن

لائبریرین

ایک ریڑھا اور اس کے ساتھ گدھا دونوں بھی بے حد مشکل سے خریدے جاتے ہیں۔ یہ کون سا سستے ہیں۔ اِس دور میں کسی کو یہ بھی میسر ہے تو اللہ کا شکر ادا کرے۔
کتنے ہی ایم اے/ ایم فل/ پی ایچ ڈی بے کار پھر رہے ہیں۔
اور "سکول سے بھاگا یا ان پڑھ" کم از کم "میں" سے بچا ہوا ہے۔ ہمارے ہاں جو تھوڑا سا پڑھا لکھا ہوتا ہے، اکثر اوقات اُس میں خواہ مخواہ ہی غرور آجاتا ہے۔
 
Top